کراچی گلشن اسکوائر  سے  اور نیول کالونی سے لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگئے، ،پاکستانی فورسز نے  نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے  سینٹرل کمیٹی کے ممبر محراج شاد سکنہ آبسر تربت  اور اس کے دوست دودا الہی سکنہ بلنگور ، گمشاد سکنہ مند  اور مزمل بلوچ سکنہ پسنی بلوچستان نامی […]

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم دز گومازی کے مقام سے صرف گاڑی  سوار مسلح افراد نے فدا ولد طاہر نامی نوجوان کو انکے باغ سے اسلح کے زور پر  اغواء کرکے لے گئے ،جس کے بعد نوجوان لاپتہ ہے ۔  نامعلوم مقام منتقل […]

شال(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ  اور انسانی حقوق کے سرگرم رہنما  ڈاکٹر مہرنگ بلوچ نے  کہا  کہ عالمی انسانی حقوق کے دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں سخت حقیقت کا مقابلہ کرنا ہوگا یہ دن ایک تاریخ سے زیادہ ہے۔ یہ […]

بندر عباس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، مختار سلاحشور نے بتایا کہ 20 دسمبر 1403 بروز منگل صبح 10:15 پر خمیر-بندر عباس محور کے 20 کلومیٹر فاصلے پر ایک بس کے سڑک سے اترنے کی اطلاع ملی۔ ہرمزگان ہلال احمر کے آپریشنز کنٹرول اینڈ کوآرڈینیشن سینٹر […]

ایران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، ایران میں چین کے سفیر زونگ پیئی وو نے ہرمزگان کے اقتصادی کارکنوں کے ساتھ ایک اجلاس میں شرکت کی۔ انہوں نے کہا کہ یہ ان کا پہلا  ایران کے جنوبی علاقے اور صوبہ ہرمزگان میں پہلا دورہ ہے۔  چینی […]

بندر عباس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مغربی بلو چستان ،محکمہ ماحولیات کے مطابق گردوغبار کے بڑھنے سے بندر خمیر کی ہوا میں معلق ذرات کا ارتکاز بڑھ گیا ہے اور یہ شہر جاشک اور بندر عباس کے ساتھ غیر صحت مند حالت میں ہے۔ مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق ہرمزگان […]

شام ( مانیٹرنگ ڈسک  ۔ الجزیرہ ) شام مابعد بغاوت ‘‘ کے مصنف اور تجزیہ کار جوزف داہر کے مطابق، اسرائیل کی شام میں بڑے پیمانے پر بمباری کی مہم فوجی اور سیاسی دونوں مقاصد کا احاطہ کرتی ہے۔  داہر کا کہنا ہے کہ الاسد حکومت کے خاتمے کے بعد […]

کوہلو ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے کوہلو میں قابض پاکستانی فوج کے ایک پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا۔ یہ حملہ گذشتہ شب نوئے شم میں لونڈ کے مقام پر قائم قابض […]

دمشق ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شام ایک ٹیلیویژن بیان میں اعلان کیا گیا کہ محمد البشیر کو یکم مارچ 2025 تک عبوری شامی حکومت کا نگراں وزیرِاعظم مقرر کیا گیا ہے۔  محمد البشیر کے ہیئت تحریر الشام (ایچ ٹی ایس ) کے ساتھ قریبی تعلقات ہیں، جو اس گروپ کی […]

تہران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ایران کی اسلامی مشاورتی اسمبلی کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے ایک رکن نے بتایا کہ آج کے بند اجلاس میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی (آئی آر جی سی) کے کمانڈر انچیف سردار حسین سلامی نے خطے میں ایران کی فوجی حکمت عملی، اسرائیل کی کارروائیوں، […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ