شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقہ ہزار گنجی سے پاکستانی فورسز نے جمال مری ولد میر خان مری نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ لواحقین نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سوشل میڈیا صارفین سے آواز اٹھانے کی اپیل […]
Month: 2024 دسمبر
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں فوجی قبضہ ، بولان میڈیکل کالج کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنا 17 دنوں سے جاری ۔ آج بولان میڈیکل کالج سے بلوچستان اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ […]
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور کے علاقہ چتکان غریب آباد کے حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گوارگو کی معروف شخصیت عبدالغفور رئیس ۔کو قتل کردیا اور رار ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ عبدلغفور بنیادی طورپر گوارگو کے رہائشی ہیں اور حال میں چتکان کے علاقے میں رہاہش […]
خاران ( ،نامہ نگار مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع خاران میں مسلح افراد نے ریاستی ایجنٹ ٹھیکیدار لطیف کے کارندوں پر زیر تعمیر خزانہ آفس کے بلڈ نگ میں موجودگی پد دو دستی بم پھینکے ،جو زوردار دھماکے سے پھٹ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل […]
تربت ( ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو رات گئے حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ۔ ۔ لواحقین نے کہاہے کہ شاہ جان ولد برکت علی کو رات ایک بجے کے قریب پاکستانی فورسز نے انکے گھر سری […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر سے پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر تین سگے بھائیوں احسان منظور، افضل منظور اور حامد منظور کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا۔ اہلخانہ نے تصدیق کی ہے اور بتایا کہ دس دسمبر کو رات گئے […]
ڈیرہ غازی خان( پریس ریلیز ) بلوچ ریپبلکن گارڈز بی آر جی کے ترجمان دوستین بلوچ کے بیان کے مطابق سرمچاروں نے ڈیرہ غازی خان میں پولیس کی گاڑیوں کو دو مختلف بم دھماکوں میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ آج صبح ڈیرہ غازی خان کے علاقے خان پور […]
ژوب (مانیٹر نگ ڈیسک) ژوب کے علا قے مرغہ کبزئی میں فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے 7 افراد ہلاک کردیئے ہیں ۔ فورسز نے بھی تصدیق کی ہے کہ 7 افراد فوج کشی دوران ھلاک ہوئے ہیں ۔ تاہم انکے تفصیلات جاری نہیں کیے ہیں۔ آپ کو معلوم ہے […]
قلعہ عبداللہ( ویب ڈیسک )بلوچستان قلعہ عبداللہ میں پاکستانی فورسز نے فوجی کشی کے دوران 4 کاشت کاروں کو حراست میں لیکر عسکریت پسند کرار دے دیا ۔ فورسز کا کہنا ہے کہ طالبان کے مزکورہ مسلح افراد افغانستان کے رہائشی ہیں قلعہ عبداللہ کے علاقے میں کھیتی باڑی کی […]
پنجگور( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان ضلع پنجگور کے علاقے سبز کوہ میں آج الصبح سے پاکستانی فوج کے ہیلی کاپٹروں کی مسلسل کئی گھنٹے سے گشت جاری رہی ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق قابض فورسز کے ہیلی کاپٹر علاقے میں نیچی پرواز کرتے رہے، جس کے دوران دو سے تین زور […]
