کوہلو ( رپورٹنگ ،نذر بلوچ قلندرانی ) بلوچستان ضلع کوہلو میں بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار اور جمعیت علماء اسلام نے اپنے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا ہے کہ بلوچستان میں ایک طرف ماروائے آئین قتل، جبری گمشدگیاں، روڈ آکسیڈنٹ، سیاہ کاری اور خانہ جنگی کے ذریعے بلوچ […]
Day: نومبر 9، 2024
کیچ ( نامہ نگار ) ضلع کیچ کے علاقے مند میں مھیر کے عوام نے پچھلے نو دنوں سے احتجاجاً روڈ بلاک کر رکھا ہے ، مھیر کے عوام کا مطالبہ ہے کہ پاکستانی فورسز مھیر گاؤں میں واقع ان کے گھروں سے اپنا قبضہ فوری طور پر ختم کریں […]
شال ( نامہ نگاراں ،ویب ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال ریلوے اسٹیشن پر خودکش بمبار نے اپنے آپ کو اڑادیا جس میں فوجی اہلکاروں سمیت متعدد 25 افراد ھلاک جبکہ 53 زخمی ہوگئے۔ پولیس سرجن ڈاکٹر عائشہ فیض نے بی بی سی کو بتایا کہ 25 افراد کی نعشیں […]
کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکے میں متعدد اہلکار ہلاک اور زخمی ہوئی کوئٹہ،ریلوے اسٹیشن دھماکے کے بعد ہلاک اہلکاروں کی لاشیں اور زخمیوں کو سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا گیا کوئٹہ،ایم ایس سول ہسپتال کوئٹہ ڈاکٹر نوراللہ اورمینجنگ ڈائریکٹر ٹراما ڈاکٹر ارباب کامران نے ہسپتال اور ٹراما سینٹر میں ایمرجنسی نافذ کردی […]
غلامی استحصال کو جنم دیتی ہے اور استحصال غربت کو۔ اسی لیے، استحصال قابض کا سب سے مؤثر ہتھیار ہوتا ہے۔ قابض، مقبوضہ قوم کے قدرتی وسائل کو لوٹ کر انہیں ہر سطح پر غریب اور پسماندہ رکھنا چاہتے ہیں تاکہ وہ اپنی بنیادی ضروریات میں ہی الجھ کر رہ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال میں پولیس اہلکاروں اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے کارکنوں کے درمیان تصادم ہوا ہے، پولیس نے جلسے کے لیے آنے والے کارکنوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کردی، پی ٹی آئی کے جھنڈے لگی گاڑی نے پولیس اہلکاروں کو روند دیا،واقعے […]
بلوچستان، ایک عظیم ثقافتی، تاریخی اور جغرافیائی ورثے کا حامل علاقہ ہے، جہاں بلوچ قوم اپنی شناخت، روایات اور تہذیب کو صدیوں سے سنبھالے ہوئے ہے۔ تاہم، موجودہ سیاسی حالات اور نام نہاد سیاستدانوں کے منفی عزائم نے بلوچستان کے مختلف علاقوں جیسے آواران، گوادر، پنجگور، تربت، چاغی، اور دیگر […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) صوبائی ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کے چاغی میں قبائل کے زمینوں کو بامداد ریاستی ادارے ، سٹلمنٹ و ڈسٹرکٹ اٹارنی کے ملی بھگت سے خرد بورد کے نظر کررہے ہیں، گزشتہ کئی سالوں سے چاغی میں موجود […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مچھ کے رہائشی نیک محمد اور اہلخانہ نے کہا کہ ہم سکنہ کلی ساتکزی کے رہائشی ہیں ،ہمارے ہاں بیشتر لوگوں کا گزر بسر کوئلے کے کانوں میں کان کنی سے ہوتا ہے۔ ہمارا بھائی بابل بلوچ ولد یار محمد بھی کوئلے کے کان میں […]
دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دکی لونی کے علاقے نور خان شہر ملا شاہو کے پہاڑ میں ماربل کمپنی کے کیمپ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں۔ لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ فائرنگ ماربل کمپنی کے کیمپ پر کیا گیا ہے […]