ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹر نگ ڈیسک)ڈیرہ اسمٰعیل خان میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ میں 10 اہلکار ھلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا […]

خضدار، جعفر آباد ،لورالائی (مانیٹرنگ ڈیسک )باغبانہ میں موٹرسائیکل چھیننے کے دوران مزاحمت پرفائرنگ ایک شخص قتل چور موٹرسائیکل لے اڑے ۔ تفصیلات کے مطابق باغبانہ باجوئی لنک روڈ پر چوری کی واردات میں مزاہمت پرایک شخص قادربخش غلامانی قتل چور موٹر سائیکل لے اڑے ۔ باغبانہ لیویز مختلف زاویوں […]

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی سے 15 اکتوبر کو لاپتہ ہونے والے باقی تمام طالب علم بازیاب ہوگئے جبکہ دو تاحال لاپتہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سولہ اکتوبر کو کراچی کے علاقے بشیر ولیج سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں کے لاپتہ ہونے والے کمبر بلوچ، سعید اللہ، بیبگر، اشفاق، […]

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد سے گرفتار بلوچستان نیشنل پارٹی بی این پی کے ارکان کو اسلام آباد ہائی کورٹ کے سامنے پیس کردیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبد ہائیکورٹ نے بلوچستان نیشنل پارٹی کے سیکرٹری خزانہ اور سابق ایم پی اے اختر حسین لانگو اور […]

تربت اور مشکے میں پاکستانی فورسز پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف شال ( پ ر ) بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے 24 اکتوبر کی رات نو […]

شال ( پ ر ) بلوچ نیشنل موومنٹ بی این ایم کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ 13 نومبر کو بلوچ شہداء کو یاد کرنے اور ان کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے تمام ھنکین […]

آوران ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے میں مسلح افراد نے حملے میں پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا ۔ ہمارے نمائندے کے مطابق آج صبح گیارہ بجے کے قریب مشکے کے علاقے اوگار میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی کو نشانہ بنایا۔ […]

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خاران میں گزشتہ روز قابض ایف سی اور خفیہ اداروں کے آلہ کاروں نے مقامی مسلح جتھوں کے ہمراہ خاران شہر میں واقع سید نوراحمد جان مسجد اور شیخ مسجد محلہ کے درمیان واقع گھروں میں گھس کر بربریت کی اور لوگوں کو ہراساں کیا […]

دو سال بعد جھاؤ واپس جانے کا اتفاق ہوا، اور جب میں وہاں پہنچا تو جو کچھ دیکھا، وہ توقعات سے بہت مختلف تھا۔ جس وقت میں نے جھاؤ کو چھوڑا تھا، اُس وقت حالات انتہائی ناسازگار تھے۔ جگہ جگہ فوجی چھاؤنیاں قائم تھیں، اور وہاں کے لوگ فوجی اہلکاروں […]

پنجگور میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری مظاہرے دوران شرکاء کو ہراساں کرنا ، مظاہرے میں شریک نوجوان طالب علم کو جبری لاپتہ کرنا قابل مذمت اور ریاستی غنڈہ گردی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے ایکس پر پوسٹ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ