جنوبی وزیرستان( ویب ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں پولیس تھانہ تیارزہ کے علاقہ خیسور میں سابق سینیٹر اور جے یو آئی رہنما مولانا صالح شاہ کے گھر پر بارودی مواد سے دھماکہ ہوا ہے جس سے ان کے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی مستونگ کے خاتون کارکن ڈاکٹر آسماء منظور نے خواتین یونٹس سے گزارش ہےکہ وہ کل 11 بجے مستونگ ارگنائزنگ کمیٹی کی طے شدہ جگہ سراوان پریس کلب مستونگ میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں کیونکہ یہ حق و باطل کی جنگ میں […]

دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان دکی میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو بم حملے جبکہ تجابان میں تعمیری کمپنی کے مشینری کو نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی گاڑی کو دکی کے علاقے مندے ٹک کے مقام پر نشانہ بنایا […]

لسبیلہ ( ویب ڈیسک ) بلوچستان ضلع لسبیلہ تحصیل اوتھل میں لوامز یونیورسٹی اوتھل کے طلباء نے کہاہے کہ یونیورسٹی انتظانیہ ( وارڈن )کی جانب سے طلبہ پر بندوق تاننا اور انہیں دھمکا کر ہراساں کرنا کسی صورت قبول نہیں ، اور یہ قابل مذمت عمل ہے۔ جس کی جتنی […]

کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل مند کے شہری مسلح سرکاری جتھوں کی رات کے اندھیرے میں لوٹ مار اور دہشت گردی کے خلاف سراپا احتجاج بن گئے ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ان کے گھروں میں گھس کر انہیں لوٹا جا رہا ہے اور […]

اسرائیل ( مانیٹرنگ ڈیسک، ویب ڈیسک ) اسرائیل نے ایران پر جوابی حملوں کا آغاز کر دیا، ایران کے دارالحکومت تہران میں کئی دھماکے سنے گئے۔ ایران کے سرکاری میڈیا نے تہران میں دھماکوں کی تصدیق کر دی ہے۔ ایران کی فضائی دفاعی افواج نے ایک بیان میں کہا ہے […]

نصیر آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے نصیر آباد سے دو افراد کو جبری طور پر لاپتہ کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے نصیر آباد کے علاقے نوتال سے دو افراد جبری طور پر لاپتہ کیئے گئے ہیں جن کی شناخت اوشاک ولد مکسی ڈومکی اور […]

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کا احتجاجی مہم، “خاموشی توڑنا: جبری گمشدگیوں کے خلاف کھڑے ہونا” کے عنوان سے بلوچستان بھر میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ آج جبری گمشدگیوں کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی خاران کی جانب سے نواب اکبر خان بگٹی اسٹیڈیم سے لیکر […]

آواران ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل مشکے کے مختلف علاقوں میں پاکستانی فورسز کی درندگی جاری ہے ۔ ہمارے نمائندے کے مطابق ￵ ￴پاکستانی فوج نے ￴مشکے ￵ملشبند ءاور ￶تنک میں ￵الگ الگ گاوں دیہاتوں میں فوج کشی کرتے ہوئے لوگوں کو نہ صرف تشدد کا […]

شال ( پ ر ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمانی جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے گذشتہ شب شال شہر میں ایک کاروائی میں پاکستانی خفیہ ادارے ملٹری انٹیلیجنس (ایم آئی) کے اہم کارندے میر زیب قمبرانی ولد احمد یار خان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ