یہ جملہ شاید آپ کے لیے اتنا ہی تکلیف دہ ہو جتنا میرے لیے ہے۔ یہ جملہ سیما، زرینہ، حسیبہ اور ہزاروں ماؤں، بہنوں اور دوستوں کے لیے زخموں پر نمک پاشی ہے۔ میں یہ بھی جانتا ہوں کہ یہ الفاظ ان کے لیے ایک زحمت ہوں گے، لیکن میں […]
Month: 2024 اکتوبر
تربت ڈنک کے رہائشی غلام رسول نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ جمعہ کے روزتربت پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ 29ستمبر کو مغرب کے وقت نامعلوم افراد گھر میں کپڑے سے بنے لفافہ پھینک کر فرارہوئے ، لفافہ کے اندر ایک گولی اور کفن کا ٹکڑا تھا […]
نوشکی بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوشکی میں گزشتہ تین روز سے غیر قانونی بھتہ خوری کے خلاف تیل کمیٹی کی جانب سے احتجاج جاری ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچستان بھر میں بدترین معاشی استحصال نوآبادیاتی پالیسیوں کو عیاں کرتا […]
خاران جنگل کلی رحمت اللہ سے گزشتہ ہفتے کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی ہاتھوں جبری لاپتہ امین اللہ،ارشاد احمد اور داؤد بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائے سی کا خاران ریڈ زون مسنگ پرسن چوک پر احتجاجی جاری دھرنے کو انتظامیہ سے مذاکرات […]
آواران سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ ولد اللہ بخش کی رہائی کے لیے انکے لواحقین کی جانب سے آج آواران میں شہر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی ڈاکخانہ آفس سے شروع ہو کر ڈی سی کمپلیکس تک پہنچ کر دھرنے کی شکل اختیار کرلی- ریلی میں بڑی تعداد […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آرگنائزر ماہ رنگ بلوچ نے سوشل میڈیا ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ پشتون قومی جرگہ کو روکنے کی کوشش میں پشتون تحفظ موومنٹ (PTM) کے خلاف سیکورٹی فورسز کی جانب سے طاقت اور تشدد کے استعمال کی شدید مذمت کرتی ہوں ۔ انھوں […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے مرکزی شہر تربت میں ایم آئی آلہ کار، آواران میں پاکستانی فورسز اور تعمیراتی کمپنی کو تین مختلف حملوں نشانہ بنایا ہے۔ انہوں نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے […]
ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے ایف سی کے مرکزی کیمپ کو حملے کا نشانہ بنایا ۔ ذرائع کے مطابق دوپہر دو بجکر پندرہ منٹ کے قریب تربت شہر میں واقع ایف سی مرکزی کیمپ پر مسلح افراد نے راکٹوں سے حملہ کردیا کیمپ کے اندر […]
اسرائیلی فوج نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ لبنان کے دارالحکومت بیروت کے جنوبی حصے میں تازہ بمباری میں حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے جانشین ہاشم صفی الدین کو نشانہ بنایا گیا ہے، تاہم حزب اللہ کی جانب سے اب تک کوئی بیان سامنے نہیں آیا […]
قلات نامعلوم مسلح افراد نے ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع قلات کے سب تحصیل نرمک میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے خیرجان لہڑی نامی شخص کو ہلاک کردیا اور فرار ہوگئے ۔ علاوہ ازیں سوراب میں مسافر کوچ اور کینٹینر میں تصادم، […]