شال کاسی روڈ پر ٹریکٹر ہوٹل کے اندر گھس گیا جس کے نتیجے میں ہوٹل میں بیٹھے 2افراد ھلاک 5شدید زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کو کاسی روڈ خدائیداد چور پر واقع ایک ہوٹل میں تیز رفتار ٹریکٹر بے قابو ہوکر اند گھس گیا جس کے نتیجے میں […]
Month: 2024 اکتوبر
یونائٹیڈ بلوچ آرمی کے ترجمان مزار بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ کوہستان مری میں ایک بار پھر سے جنگلی حیات کا بے دریغ شکار کیا جارہا ہے جس پر ماضی میں بھی بلوچ آزادی پسند تنظیموں اور بلوچ قوم پرست رہنما شہید بالاچ خان مری کے طرف سے سخت […]
وائس فاربلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیرمین ماما۔قدیر بلوچ ، جوائنٹ سکرٹری حوران بلوچ اور بلوچ وومن فورم کے سلطانہ بلوچ نے اپنے مذمتی بیان کہا ہے کہ پی۔ٹی ایم کے عظیم الشان جرگہ کو سیکورٹی فورسز کی جانب سے روکنے کی کوشش میں طاقت اور تشدد کے استمال کی […]
ہمارے معاشرے میں روزانہ کی بنیاد پہ ہم بہت سے ایسے اصطلاح استعمال کرتے ہیں جن کا مقصد اور بنیاد ہم نہیں جانتے اُن میں سے ایک تعلیم ہے ، لوگ کہتے ہیں میں اپنے بچوں کو اچھی تعیم دلانا چاہتا ہوں تاکہ اُن کا مستقبل محفوظ رہے۔اب ہیاں دو […]
بنوں : تحصیل ڈومیل اسپرکہ چوک کے قریب دو نہتے پشتونوں کی نعشیں بر آمد، تازہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے طائف اللہ اور سلیمان نامی دو افراد کو قتل کرکے انکی نعشیں پھینک دی ہے جنکا تعلق پائند خان پٹول خیل سے ہے ۔ تاہم یہ معلوم نہیں […]
بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پی ٹی ایم جیسی قوم پرست جماعت پر پابندی صوبائی سیاست اور قوم پرستی کو دبانے کی کوشش ہے ۔ انہوں نے کہاہےکہ ماضی میں نیپ پر بھی اسی طرح کی پابندی لگائی گئی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں آج الصبح سے پاکستانی فورسز کی فوج کشی جاری ہے۔ اطلاعات کے مطابق صبح سویرے سے ہیلی کاپٹروں کی مستونگ کے پہاڑی علاقوں میں مسلسل پروازیں جاری ہیں۔ کوہ ماران، کابو، تلخہ کاوی، غار و گردنواح میں گن شپ ہیلی کاپٹروں کی شیلنگ کی اطلاعات […]
ڈاکٹر ذاکر نائیک ایک مشہور مسلم ہندوستانی خطیب ہیں، جو شدت پسندی، مذہبی بنیاد پرستی اور دہشت گردی کو فروغ دینے کے الزامات کے تحت ہندوستان جیسے کثیرالمذاہب ملک سے فرار ہیں۔ بنگلہ بندھو شیخ مجیب کے بنگلہ دیش میں بھی ان کے خلاف شدید ناپسندیدگی پائی جاتی ہے کیونکہ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ارگنائزیشن (پجار) پوسٹ گریجویٹ کالج سریاب یونٹ کے زیر اہتمام 5 اکتوبر2024اپنے معزز استادوں کے احترام میں ٹیچر ڈے منایا گیا ۔ پروگرام کے مہمان خاص اسلامیات ڈیپارٹمنٹ کے ایچ او ڈی باچاشاہ اغا اور کالج کے وائس پرنسپل بشیر احمد تھے، جس میں اعزازی مہمان انگلش لٹریچر […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے مختلف علاقوں کو پاکستانی فون نے گھیرے میں لیکر سوئی سے ملحقہ علاقے جن میں رئیس توخ، لنجو، سغاری اور کشمور روڈ سے لیکر موہن پٹ روڈ تک پورے کچی کینال کے آس پاس کے علاقوں کو فورسز نے مکمل طور […]