شال حق دو تحریک کے بانی رہنماء رکن بلو چستان اسمبلی مولاناہدایت الرحمان بلوچ نے پریس کلب میں پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہاکہ گوادر میں سڑکوں کی بندش کی وجہ سے مریضوں کے لئے ایر ایمبولینس کا انتظام کرنا پڑا ،موبائل نیٹ ورک بند ہے، خوارک اور پانی کی […]
Month: 2024 جولائی
شال ، اسلام آباد : گوادر سمیت بلوچستان بھر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنوں بلوچ راجی مچی کے شرکا پر ریاستی جبر کے خلاف شال میں جاری دھرنا گاہ سے ریلی نکالی گئی جس میں ہزاروں خواتین وحضرات نے شرکت کی ۔ مظاہرین نے کہاکہ بلوچ راجی مچی کے […]
کراچی سے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے گرفتارخواتین رہنماؤں سمیت تمام کارکنان رہا ہوگئے ۔ سندھ پولیس نے رہا کر دیا ۔ آپ کو علم ہے اس سے قبل کراچی پریس کلب کے سامنے بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سینئر کارکن فوزیہ بلوچ سمیت چار خواتین کو پریس کانفرنس سے قبل سند ھ […]
بلوچستان ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کھندڑی سے 7 نومبر 2023 کو پاکستانی فورسز کے ہاتھوں خاندان کے دو اور افراد کے ساتھ جبری لاپتہ ہونے والے گزین ولد محمد نور چار روز قبل پاکستانی عقوبت خانوں سے بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے ۔ اس سے قبل […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کے کارکنان گوادر میں بلوچ راجی مُچی کے شرکاء پر تشدد کے خلاف بلوچستان بھر میں چار روز سے احتجاجی دھرنوں شٹر ڈاؤن، شاہرائیں بند کرنے کا سلسلہ مسلسل جاری ہے۔جبکہ اسلام آباد میں بی وائی سی کی جانب سے ریلی نکالی گئی ، کراچی میں بی […]
چاغی اور تربت میں آج بلوچ یکجہتی کمیٹی کی کال پر چوتھے روز بھی مکمل شٹرڈاون ہڑتال جاری ہے ۔ تمام کاروباری مراکز اور شاہراہیں بند چاغی میںمظاہرین نے پاکستان ایران آر سی ڈی شاہراہ کو مغربی بائی پاس پر بلاک کردیا، چوتھے روز بھی ٹرانسپورٹ بند ہونے کی وجہ […]
کراچی بلوچ یکجہتی کمیٹی (BYC) کے ترجمان نے جاری اعلامیہ میں کہاہے کہ آج کراچی پریس کلب میں سہ پہر تین بجے اہم پریس کانفرنس کی جائےگی۔ ترجمان نے کہاہے کہ کانفرنس میں گوادر اور بلوچستان بھر میں بلوچ قومی اجتماع کی جاری صورتحال کا جائزہ پیش کیا جائے گا۔
ایران : غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی دھڑے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں قتل کر دیا گیا ہے جس کی تصدیق حماس اور پاسدارانِ انقلاب نے بھی کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کی […]
اسلام آباد بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی ترجمان کے گوادر میں ریاست پاکستان کی دہشتگردی اور وحشت کے خلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے بدھ 31 جولائی سہ پہر ساڑھے تین بجے نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے سے احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ ترجمان نے کہاہے کہ […]
گوادر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی رہنماوں نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان اس وقت مکمل ایک جنگ زدہ خطہ بن چکا ہے۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی 28 جولائی کو گوادر میں ایک قومی اجتماع کا اعلان کیا تھا۔ 20 جولائی سے ریاست پاکستان نے بلوچ قومی اجتماع کے […]