بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا کہ سرمچاروں نے آج کوئٹہ میں قابض پاکستانی فوج کی ایک گاڑی کو مقناطیسی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ کوئٹہ کے علاقے بروری روڈ کلی ابراہیم زئی میں بی ایل اے کے سرمچاروں نے دشمن فوج کے چوکیوں کو کھانا پہنچانے […]

شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شکور بلوچ و دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہکسی بھی قوم کے لیے ان کی مادری زبان ان کی بنیادی شناخت ہوتی ہیں۔دنیا کی ہر قوم زبان کے اعتبار سے اپنی الگ شناخت […]

شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کمیٹی کا دوسرا اجلاس زیر صدارت مرکزی چئیرمین جئیند بلوچ کی سربراہی میں22٫23 جون شال میں منعقد ہوا۔دو روزہ اجلاس میں عالمی و بلوچستان کی سیاسی صورتحال سمیت تنظیم کے ایجنڈاز پر خاطر خواہ بحث کی گئی۔ مرکزی ساتھیوں نے سیر حاصل بحث کے […]

مستونگ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد نے مستونگ میجر چوک کے قریب ایف سی کے چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ جو ایف سی کی چوکی میں جا گرا ۔ جس میں فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ حملے کے بعد فورسز […]

کوئٹہ میں بروری روڈ کلی ابراہیم زئی کے قریب پاکستانی سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر دستی بم حملہ، دستی بم حملے میں پاکستانی سیکورٹی فورسز کے اہلکار زخمی ہوئے کوئٹہ: فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر کارروائیاں شروع کر دی ہیں ۔ جبکہ اس حملے کی ذمہ داری […]

آواران بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آواران کے علاقے مشکے میں قابض پاکستانی فوج کے کیمپ پر حملہ کرکے جانی و مالی نقصان پہنچایا۔ انھوں نے کہاہے کہ گزشتہ رات نو بجے سرمچاروں نے مشکے میں دشمن فوج کے […]

کوہلو بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ کوہلو میں گزشتہ 6 ماہ سے جبر کا ماحول ہے۔ لانگ مارچ میں شریک ہونے کے پاداش میں روزانہ درجنوں لوگوں کوبلوایا جاتا ہے انکے ہاتھ میں پوسٹر تھما دیے جاتے ہے جن پہ لکھا ہوتا ہے کہ […]

کراچی : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کی رہنماء اور لاپتہ ڈاکٹر دین محمد کی بیٹی سمی دین نے اپنے ایک ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میرے والد ڈاکٹر دین محمد بلوچ کو 28 جون 2009 کی رات کوخضدار اورناچ سے دوران ڈیوٹی ہسپتال میں پاکستان کی خفیہ اداروں […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5493 دن ہوگئے۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی این ایم کے سابقہ چیئرمین عصاء ظفر بلوچ، بی ایس او کے مرکزی جنرل سیکرٹری صمند بلوچ، عامر بلوچ حاجی عظیم جتک اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ دوسری جانب وائس […]

خاران پاکستانی خفیہ ادارے نے خاران کے کلی جھل گیڈ سے دو افراد کو جبراً حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے۔ لاپتہ ہونے والے افراد کی شناخت بلال ولد داد محمد اور خالد ولد لعل محمد کے ناموں سے ہوئی ہے۔ لواحقین کے مطابق گزشتہ دنوں خاران ایم آئی کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ