جھل مگسی  بس اڈے میں  نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ھلاک ہونے والوں کی شناخت محبوب علی مگسی اور میر محمد مگسی کے نام سے ہوا ہے جو بس اڈھ میں گاڑی کا انتظار کر رہے تھے ۔ نعشیں ہسپتال پہنچادیئے گئے بعد ازاں […]

بی این ایم کے سیکریٹری اطلاعات و ثقافت قاضی داد محمد ریحان نے گول ٹرانسلیٹر میں بلوچی کو شامل کرنے پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے تراجم کی بہتری میں مدد کی پیشکش کی ہے۔اس بیان کو بی این ایم کے آفیشل سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شائع کیا گیا ہے […]

بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ 27 جون کو صبح کے وقت ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے منگچر جوہان کراس بازار میں فائرنگ کرکے ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ خادم حسین پندرانی ولد دُر محمد کو ہلاک کیا۔ انھوں نے […]

بلوچستان کے ضلع قلات میں بڑے پیمانے پر فوج کشی شروع کردی ہے زمینی فوج کے علاوہ گن شپ ہیلی کاپٹر بھی حصہ لے رہے ہیں ۔ تفصیلات کےمطابق قلات شہر اور منگچر میں پاکستانی فورسز فرنٹیئر کور، پولیس و دیگر سمیت سرکاری یافتہ مسلح جھتے (ڈیتھ اسکواڈ) کے کارندے […]

منگچر خالق آباد جوہان کراس بازار میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص ھلاک ہوگیا ۔ لیویز ذرائع کے مطابق نامعلوم موٹر سائیکل سوار نقاب پوش افراد کے فائرنگ سے خادم حسین پندرانی جان بحق نعش ہسپتال منتقل کر دیا گیا مزید تفتیش مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔ علاوہ […]

کیچ جبری لاپتہ افرادکے لواحقین کی جانب سے جاری دھرنے کے گیارہ دن مکمل ہونے پر ریلی کا انعقاد کیاگیا۔ ریلی کا آغاز مولانا عبدالحق بلوچ چوک سے کیاگیا جہاں ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینر اٹھائے تھے جن پر لاپتہ افراد کی بازیابی،اور جبری گمشدگیوں […]

منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ھلاک ۔ قبائلی و سیاسی رہنما عبدالنبی محمد شہی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ھلاک ہوگئے، انہیں جوہان کراس بازار سے اپنے گھر جاتے ہوئے رنگی محمود گہرام ایریا میں نشانہ بنایا گیا، تاہم فوری طور پر واقعے کی وجوہات […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بہادر عرف بابو ولد یعقوب نے اپنے بیان میں بلوچ قومی تحریک آزادی اور سرمچاروں کے خلاف ڈیتھ اسکواڈ بناکر کاروائیاں کرنے کے اپنے خلاف الزامات کی تردید کی ہے اور بلوچستان لبریشن […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے شہرک میں قابض پاکستانی فورسز کے قافلے کو ای آئی ڈی اور تربت سیٹلائیٹ ٹاؤن میں فورسز کے قافلے پر گھات لگاکر حملہ کیا ہے۔ انھوں نے کہاہے […]

ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے زبانوں کے ترجمے کی اپنی سروس ‘گوگل ٹرانسلیٹر’ میں مزید 110 زبانوں کے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی نے جمعرات کو ایک بلاگ پوسٹ میں ان نئی زبانوں کے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گوگل ٹرانسلیٹر زبان کی رکاوٹوں کو توڑتا ہے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ