بارکھان میں نوجوان اتحاد کی کال پر بلوچستان اسمبلی کے وزیر اور انکے بیٹے کی جانب سے دونوجوانوں کو بازار سے زبردستی اٹھائے جانے رات بھر ان پر تشدد کرنے پر احتجاجی مظاہرہ اور رکنی روڈ کو بلاک کیاگیا ۔ مظاہرے میں بی این آئی کے صدرشاہ زین بلوچ،نیشنل پارٹی […]
Day: جون 30، 2024
ڈیرہ مراد جمالی : نصیرآباد میں یجوانی جمالی اور عمرانی قبائل کے دو گروپوں میں واٹر کورس کے معاملے پر فائرنگ، جمعیت علما اسلام اوستہ محمد کے سرپرست اعلیٰ و قبائلی قبائلی شخصیت ھلاک ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق منگولی پولیس تھانہ کی حدود ٹرمنڈی میں عمرانی اور یجوانی جمالی […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5495 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں شال سے سول سوسائٹی وکلا برادری اور دیگر لوگوں نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ دنیا کی سائنسی […]
بارکھان بدنام زمانہ سرکاری ڈیتھ اسکوائڈ سرغنہ عبدالرحمن کھیتران کے سرپرستی میں چلنے والے مسلح جتھوں کے خلاف بارکھان کے عوام کئی سالوں بعد بلاخر ظلم روکنے کیلے روڈوں پر نکل پڑے ، ریلی نکالی احتجاج کیا ۔ اس موقع پر مظاہرین پلے کارڈ اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے اور […]
شال گزشتہ دنوں 23 جون کو مستونگ کانک ایریا سے پاکستانی فورسز ہاتھوں لاپتہ ہونے والے نوشکی سے تعلق رکھنے والے 6 نوجوان بازیاب ہو گئے ہیں ۔ تاہم انھوں نے خوف سے کچھ نہیں بتایاہے ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے انھیں پاکستانی فورسز نے اغوا کیا تھا مگر […]