بولان سے گذرنے والی گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد رکھ کر تباہ کردیا گیا – ‏تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے علاقے بولان، مچھ کوہ باش میں نامعلوم افراد نے 24 انچ قطر کے گیس پائپ لائن کو دھماکہ خیز مواد نصب کرکے دھماکے میں تباہ کردیا اور فرار […]

کراچی :  ساحل سمندر ہاکس بے پر تفریح کے لیے جانیوالے خاندان کی کوسٹر کو خوفناک حادثہ پیش آیا خواتین اور بچوں سمیت 7 افراد ھلاک ہوگئے 15 زخمی ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے تعلق رکھنے والا خاندان کوسٹر میں سوار ہوکر تفریح کے لیے ہاکس بے جا […]

خضدار کے پہاڑوں میں دو بھیڑیے مارنے کی وڈیو سامنے آگئی۔ خضدار کی تحصیل باغبانہ کی یونین کونسل ترندین کے پہاڑوں میں جنگلی بھیڑیوں کو مار کر کھال اتارنے کی وڈیو پر تکنیکی مشیر ڈبلیو ڈبلیو ایف  نے کہا ہے کہ باغبانہ ترندین کے پہاڑوں میں بھیڑیے  مارا گیا، وڈیو […]

پنجگور: بونستان میں جائیداد کے تنازع پر بھائی نے بھائی کو قتل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق پنجگور کے علاقے بونستان میں اکرام ولد الٰہی نے جائیداد کے تنازع پر اپنے بھائی اکرم کو قتل کردیا۔ دونوں بھائیوں میں جائیداد کے تنازع پر لڑائی ہوئی تھی، لڑائی میں اکرم جاں بحق […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ شہدائے میھی، مشکے نے 30 جون 2015 کو قابض پاکستانی فوج کی جارحیت کے خلاف جس طرح مزاحمت اور جرات کا مظاہرہ کیا وہ تاریخ کے پنوں میں سنہرے الفاظ میں یاد رکھا […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہرتربت کے علاقے آپسر زیارت بازار سے پاکستانی فورسز نے محمد عارف ولد پیر بخش نامی ایک نوجوان کو جمعہ اور ہفتے کی درمیانی رات فورسز نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق عارف ایک مزدور پیشہ نوجوان […]

کیچ کے علاقے بلیدہ پاکستانی فوج کے لیے راشن لے جانے والی گاڑی پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سمسوری کوْر میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی پوسٹ کیلئے راشن لیجانے والی گاڑی کو روک کر فائرنگ کرکے اس کے ٹائر […]

شال کے علاقہ شعبان سے بلوچ لبریشن آرمی کے ہاتھوں گرفتار پاکستانی فورسز سے وابستہ سات افراد کی رہائی کے لیے ان کے رشتہ داروں نے بلوچستان اسمبلی کے سامنے مظاہرہ کیا ۔ مظاہرے میں خواتین اور بچے شریک تھے جنھوں نے ہاتھوں میں مطالبات پر مشتمل پلے کارڈز اٹھا […]

بلوچستان کے ضلع قلات اور بولان میں آج الصبح سے پاکستان فوج کی فضائی فوج کشی جاری ہے۔ متعدد مقامات پر گن شپ ہیلی کاپٹرز شیلنگ کر رہے ہیں جن میں روشی گیشتری اور درجنین کے متعدد مقامات شامل ہیں ۔ فوج کشی کے نتیجے میں نقصانات کے حوالے سے […]

کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلوچ طلباء نے طالب علم بہادر بشیر کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیاں دن بدن بڑھتی جارہی ہیں۔ جبری گمشدگیوں کا سب سے زیادہ نشانہ نوجوان اور طلبا بن رہے ہیں۔ بلوچستان میں جبری گمشدگیاں دن […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ