وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہےکہ ‏مستونگ دھرنے پر بیٹھے ہوئے لاپتہ لطیف بنگلزئی، اشفاق اور نورالدین کے اہلخانہ کو دوران مزاکرات ڈی سی مستونگ، کمانڈنٹ ایف سی مستونگ نے حلفیہ یقین دھانی کرائی تھی کہ دو دن کے اندر انکے […]

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہےکہ بساک مستونگ زون کی پہلی آرگنائزنگ باڈی اجلاس مرکزی چیئرپرسن شبیر بلوچ کی سربراہی میں منعقد کی گئی جس میں مرکزی کمیٹی کے رکن عامر بلوچ بطور مہمان خاص شریک تھے۔ اجلاس میں مرکزی […]

پسنی پاکستانی فوج خفیہ اداروں کی تشکیل کردہ مقامی افراد پر مشتمل  ڈیتھ اسکوائڈ کارندوں نے پسنی  میں کشتی سے رواں مہینے کی 22 تاریخ کو اسلح کے زور پر کرار ولد باھوٹ سکنہ سردشت کلانچ  نامی نوجوان کو اغوا کر کے لاپتہ کردیا ہے ۔ ادھر شال  کے نواحی […]

بلوچستان کے دارلحکومت شال میں واسا ملازمین نے ہاکی چوک پر ریلی نکالی اور احتجاجی مظاہرہ کیا۔ واسا ملازمین کو دو ماہ (مارچ اور اپریل ) کی تنخواہیں نہ مل سکیں جس کے باعث واسا ملازمین نے شال میں ہاکی چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ احتجاجی مظاہرے میں ملازمین […]

شال جبری لاپتہ افراد و شہداء کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5425 دن مکمل ہوگئے ، اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سبی سے سیاسی و سماجی کارکنان مولا داد بلوچ ، نبی داد بلوچ ، عمر بلوچ و دیگر مرد اور خواتین کیمپ آہ کر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس […]

کوہلو رواں مہینے کی 11 تاریخ کو کوہلو کے ماچی چیک پوسٹ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ملک رباء ولد گل محمد مری کی نعش سبی سے برآمد ہوا ہے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملک رباء کو ایک اور شخص کے ہمراہ حراست میں لیکر نامعلوم […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائی سی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہا ہے کہ جبری گمشدگی کے معاملات ایک نازک موڑ پر ہیں، اور پرامن مظاہرین کو جھوٹے وعدوں کے ذریعے ورغلا نا انتظامیہ کا ناقابل قبول عمل ہے۔ ہم ان کھوکھلی یقین دہانیوں کو یکسر مسترد کرتے ہیں […]

راولپنڈی قابض پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع پشین میں  فوج کشی  فائرنگ کرکے تین افراد کو ھلاک جبکہ ایک کو گرفتار کرلیا ہے ۔ آپ کو علم ہے بلوچستان میں پاکستانی فورسز کی جانب سے فوج کشی جاری ہے ۔ […]

بارکھان بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ ہمارے سرمچاروں نے آج صبح بارکھان کے علاقے ناہڑ کوٹ میں سنگالی کے مقام پر پاکستانی انتخابات کے اُمیدوار چنگیز مری کے بیجھے گئے قافلے پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ کیا جس کے […]

کیچ کے علاقہ زامران کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوج نے منگل کی الصبح سے گھس کر فوج کشی شروع کردی ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے تاپلو،گر چیر سمیت تمام ندی نالوں سمیت پگڈنڈیوں پر مورچے سنبھال کر آنے جانے والے راستے بند کردیئے ہیں ۔ آخری […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ