ہدایت لوھار کی شہادت پر 10 روزہ سوگ کا اعلان ،
کارکنان شھید کے لواحقین کی احتجاجی دہرنے میں پہنچ کر ان کا ساتھ دیں۔ جئے سندھ فریڈم موومنٹ جسفم

ہدایت لوہار کے قتل کی مذمت ، پاکستان محکوم اقوام کے باشعور شخصیات کو قتل کرکے انھیں تاریکیوں میں رکھنا چاہتا ہے۔ عبدالنبی بنگلزئی

سیاسی سماجی کارکن و استاد کا، نا معلوم افراد کی فائرنگ میں قتل کی قانونی و آئینی کارروائی کی حکومت سے تفتیش کا مطالبہ کرتے ہیں۔بی وائی سی (کراچی)

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ