لبنان کے سیکیورٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جمعہ کو بیروت کے جنوبی مضافات میں ایک فضائی حملے میں حزب اللہ کے ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر ابراہیم عاقل کو نشانہ بنایا جو حزب اللہ کے ایلیٹ رضوان یونٹ کے سربراہ تھے اور تقریباً ایک دہائی سے امریکی […]
دنیا
ہمارے خطے سے باہر دنیا کی خبریں۔
لبنان میں منگل کے روز حزب اللّٰہ کے ارکان کے زیر استعمال تین ہزار سے زائد پیجرز میں دھماکہ ہوا جس میں حزب اللہ کے لیڈ کے بیٹے اور لبنان پارلیمنٹ کے ممبر کے بیٹے علی عمر اور ایک پارلیمنٹیرین کی بیٹی سمیت 9 افراد ھلاک جبکہ 3 ہزار کے […]
امریکا نے بلوچستان میں مسلح حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے پریس بریفنگ میں کہا ہےکہ امریکا گزشتہ ہفتے بلوچستان میں ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتا ہے،حملوں میں سکیورٹی اہلکاروں سمیت عام شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔ ترجمان امریکی […]
برازیل ویپاس ایئر لائن کا کہنا ہے کہ دو انجنوں والا ٹربوپروپ جنوبی ریاست پرانا کے کیسکاویل سے ساؤ پالو شہر کے گوارولہوس ہوائی اڈے کے لیے پرواز کر رہا تھا جب یہ ونہیڈو شہر میں گر کر تباہ ہو گیا۔ سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی فوٹیج میں دیکھا […]
فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس نے منگل کے روز غزہ میں اپنے اعلیٰ عہدیدار یحییٰ سنوار کو، انکے پیشرو اسماعیل ہنیہ کی ایران میں ایک مفروضہ اسرائیلی حملے میں ہلاکت کےبعد، نئے رہنما کے طور پرنامزدکر دیاہے۔ سنوارکو حماس کے7 اکتوبر کے اسرائیل پر ہونے حملے کا ماسٹر مائنڈ سمجھا […]
لندن :برطانیہ کے ممبر پارلیمنٹ جان میکڈانل نے پارلیمنٹ میں ایک قرارداد پیش کی ہے جس میں کہا گیا کہ بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام ایک پرامن اجتماع( بلوچ راجی مچی ) پر پاکستانی سیکیورٹی فورسز نے تشدد کیا ہے، بلوچ یکجہتی کمیٹی […]
نیروبی : افریقی ملک کینیا میں ٹیکس قوانین کے خلاف مظاہروں میں ہلاکتوں کی تعداد 39 ہو گئی ہے۔ کینیا کے قومی حقوق انسانی کمیشن کی چیئرپرسن روزلین ایڈیڈ ے نے مظاہروں کےبارے میں ایک بیان میں کہا ہےکہ یہ ہلاکتیں پولیس اور مظاہرین کے درمیان پرتشدد جھڑپوں کے نتیجے […]
ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے زبانوں کے ترجمے کی اپنی سروس ‘گوگل ٹرانسلیٹر’ میں مزید 110 زبانوں کے اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔ کمپنی نے جمعرات کو ایک بلاگ پوسٹ میں ان نئی زبانوں کے اضافے کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ گوگل ٹرانسلیٹر زبان کی رکاوٹوں کو توڑتا ہے […]
ملاوی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاپتا ہونے والا ملٹری ایئرکرافٹ ممکنہ طور پر ایک جنگل میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے ملبے کی تلاش کا کام جاری ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملاوی فوج کے کمانڈر پال ویلینٹینو فیری نے میڈیا کو بتایا نائب صدر ساؤلوس […]
خرطوم : سوڈان میں نیم فوجی گروپ آر ایس ایف کا حملہ 150 افراد ھلاک ۔ سوڈانی فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے کہا کہ آر ایس ایف کو حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ سوڈانی آرمی نے کہا ہے کہ نیم فوجی ریپڈ ریسپانس فورس نے وسطی سوڈان […]