ماسکو ( ویب ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک )شام سے فرار ہونے والے سابق صدر بشارالاسد اہلخانہ کے ساتھ روس پہنچ گئے۔خبر ایجنسی کے مطابق بشار الاسد اہلخانہ کے ہمراہ اس وقت ماسکو میں ہیں  ، انہیں خاندان سمیت سیاسی پناہ دی گئی ہے۔ روسی حکام شامی اپوزیشن نمائندوں سے رابطے میں […]

یوکرین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے حال ہی میں فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ ایلیسی پیلس میں ملاقات کی اور نومنتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اہم گفتگو کی۔ اپنے بیان میں زیلنسکی نے یوکرین میں جنگی حالات، عالمی سلامتی کے مسائل اور روس […]

اسرائیل ( ویب ڈیسک )  الجزیرہ انگریزی کے رپورٹ کے مطابق اسرائیل  نے گولان کی پہاڑیوں کے شام کے زیر کنٹرول علاقوں پر ’’ قبضہ‘‘ کر لیا ہے اور اس کی فوج نے اسرائیل کے زیر قبضہ علاقے سے متصل پانچ دیہاتوں میں رہنے والے شامیوں کو خبردار کیا کہ […]

اسرائیل ( ویب ڈیسک ) اسرائیل کے وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو نے شام میں بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے پر ایکس پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ یہ مشرق وسطیٰ کے لیے ایک تاریخی دن ہے۔ ظلم اور اسد حکومت کا خاتمہ دمشق میں ایک اچھا موقع فراہم کرتا […]

شام ( مانیٹرنگ ڈسک / ریحان )مشرق وسطی برق رفتار تبدیلیوں کی لپیٹ میں گذشتہ دنوں بشار الاسد کے حامیوں نے ملک کے اہم شہر حلب پر آسانی سے قبضہ کرکے دنیا کو حیرت زدہ کردیا کیونکہ خطے میں داعش کے عروج اور پھر مختلف طاقتوں کی باہمی کشمکش کے […]

واشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ٹرمپ کی دوسری مدت میں کیا ہوگا؟ یہ سوال واشنگٹن میں گونج رہا ہے، جہاں جنوری میں ریپبلکن جماعت ایوانِ نمائندگان، سینیٹ اور وائٹ ہاؤس پر مکمل کنٹرول حاصل کرنے والی ہے۔  یہ 2019 کے بعد پہلی بار ہوگا کہ واشنگٹن پر ایک جماعت کا […]

دمشق ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سیریئن ڈیموکریٹک کونسل (اس ڈی سی) نے بشار الاسد کی معزولی کا اعلان کیا ہے، جو شام کے تاریخ ساز لمحے کی حیثیت رکھتا ہے۔ کونسل نے اس کامیابی کو شامی عوام کی برسوں کی تکالیف کے باوجود ظلم کے خلاف ثابت قدم مزاحمت کے […]

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک )  بشار الاسد کا زوال، جو ایک ہفتہ قبل تک ناقابل تصور تھا، شمال مغربی شام میں ادلب سے شروع ہونے والے اچانک آپریشن کے نتیجے میں ممکن ہوا۔  بشار الاسد نے 2000 میں اپنے والد حافظ الاسد کی موت کے بعد اقتدار سنبھالا۔ ان کے […]

روس کا دعویٰ: بشار الاسد نے اقتدار منتقلی کا حکم دے کے ملک چھوڑ دیا دمشق ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شامی اپوزیشن فورسز نے دارالحکومت دمشق میں شام 4 بجے (13:00 GMT) سے صبح 5 بجے (02:00 GMT) تک کرفیو نافذ کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ اپوزیشن جنگجوؤں کے دارالحکومت […]

دمشق(مانیٹر نگ ڈیسک ،ویب ڈیسک )شام کے صدر بشار الاسد آج دمشق سے بزریعہ پرواز فرار ہورہے تھے  کہ  طیارہ  حادثے کا شکار ہوا  ہلاک ہونے کا شبہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ان کے طیارے نے ریڈار سے غائب ہونے سے قبل ایک […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ