امریکی فوج نے اعلان کیا ہے کہ گزشتہ ہفتے عراق میں داعش کے خلاف کی گئی کارروائیوں کے دوران بین الاقوامی اتحاد کا ایک غیر امریکی فوجی ہلاک اور دو غیر امریکی اہلکار زخمی ہو گئے۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (CENTCOM) نے پیر کو جاری کیے گئے بیان میں کہا کہ […]
دنیا
ہمارے خطے سے باہر دنیا کی خبریں۔
فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون نے ایران کے جوہری پروگرام کو "مشرق وسطیٰ میں سب سے اہم سیکورٹی اور اسٹریٹجک چیلنج” قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایران کا جوہری منصوبہ "ناقابل واپسی” کے نقطے کے قریب ہے۔ انہوں نے ایران کی روس کے ساتھ جنگ میں حمایت پر تنقید کرتے […]
امریکی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ شام میں سابق صدر بشار الاسد کے خاتمے کے بعد بنیادی خدمات تک رسائی کو آسان بنانے کے لیے بعض سرگرمیوں پر عائد پابندیوں میں چھ ماہ کی رعایت دی جائے گی۔ امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق یہ اقدام اس بات کو یقینی […]
امریکہ نے گوانتاناموبے کے حراستی مرکز میں قید 11 یمنی قیدیوں کو رہا کر کے عمان کے حوالے کر دیا ہے۔ ان قیدیوں پر کوئی باقاعدہ الزام عائد نہیں کیا گیا تھا، اور وہ دو دہائیوں سے زائد عرصے سے امریکی حراست میں تھے۔ ان یمنی شہریوں کی رہائی کا […]
شمالی کوریا نے نئے سال میں پہلی مرتبہ آج صبح ایک مختصر فاصلے تک مار کرنے والا بیلسٹک میزائل مشرقی سمندر کی طرف داغا، جو اس سال کا پہلا میزائل تجربہ ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، جنوبی کوریا کی جوائنٹ چیفس آف اسٹاف نے تصدیق کی ہے کہ ان کی […]
امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن نے جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو بائیڈن کی حکومت آئندہ دو ہفتوں میں ( بائیڈن کی انتظامیہ کے اختتام تک ) میں غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کی کوشش کر رہی ہے […]
روس نے آٹھ امریکی ساختہ طویل فاصلے تک مار کرنے والے ATACMS میزائلوں کو مار گرانے کا دعویٰ کیا ہے اور جوابی کارروائی کی دھمکی دی ہے۔ یہ میزائل ہفتے کی صبح یوکرین کی جانب سے داغے گئے تھے۔ ماسکو نے ان میزائلوں کے استعمال کو، جن کی رینج 300 […]
امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے واضح کیا ہے کہ آئندہ ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت بھی افغانستان کے حوالے سے امریکی خارجہ پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں کرے گی۔ نیویارک ٹائمز کو دیے گئے ایک انٹرویو میں بلنکن نے کہا کہ واشنگٹن مزید جنگوں میں ملوث نہیں ہونا چاہتا اور […]
دمشق : ( مانیٹرنگ ڈسک ) ۔ شام کے نئے وزیر خارجہ اسد حسن شیبانی نے اپنے یوکرائنی ہم منصب سے ملاقات کے بعد کہا کہ دمشق یوکرین کے ساتھ ’’ اسٹریٹیجک تعاون‘‘ کی امید رکھتا ہے۔ شیبانی نے پیر کو یوکرین کے وزیر خارجہ اینڈری سبیہا سے ملاقات میں […]
روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی ایک خطرناک مرحلے پر پہنچ چکی ہے۔ انھوں نے امریکہ پر الزام عائد کیا کہ واشنگٹن نے عرب ممالک کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور مصنوعی تقسیم پیدا کرکے مشرق وسطیٰ میں حالات […]