شال ( نامہ نگار ) پاکستان کی ریاستی اداروں کے ہاتھوں بلوچوں کی جبری گمشدگیوں اور حراستی قتل کے کیخلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام 15 سالوں سے دنیا کی طویل ترین علامتی بھوک ہڑتالی احتجاجی کیمپ جاری ہے جسے اب تک 5677 دن مکمل ہوگئے ہیں۔ […]

ماما قدیر بلوچ نے کہا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں پاکستان کے واضح کردار کے باوجود عالمی ادارے پاکستان کے خلاف قابل ذکر اقدامات کرنےسے گریزاں ہیں  اور  پاکستان عالمی اداروں کی خاموشی دیکھ کر بلوچ نسل کشی کی پالیسیوں کو بلا روک ٹوک جاری رکھے ہوئے ہے۔ یہ […]

شال : بلوچستان مسلسل فوجی کشی کا شکار ہے ، جس سے حکمران انکار کر رہے ہیں۔ ہزاروں جبری گمشدگیوں نے بلوچستان کے  طول و عرض میں معمول کی زندگی کو تلخ اور مشکل ترین بنا دیا ہے۔ ان خیالات کا اظہار وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے وائس چیئرمین […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ افراد شھداکے بھوک ہرتالی کیمپ کو جمعہ کے روز5674 دن ہوگٸے اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بارکھان سے سیاسی وسماجی کارکنان دادمحمد بلوچ,صورت خان بلوچ,مٹھاخان بلوچ نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وی بی ایم پی کے واٸس چیرمین ماماقدیر بلوچ نے کہاکہ […]

شال  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو جمعرات کے روز 5673 دن پورے ہوگئے۔ بلوچستان کے مرکزی شہر شال میں  قائم یہ کیمپ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور بلوچ شہداء کو انصاف کی فراہمی کے لیے قائم کی گئی ہے جو […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچ جبری لاپتہ افراداور شھداکےلواحقین کی جاری طویل احتجاجی   کیمپ کو 5672 دن ہوگئے۔ بلوچستان کے مرکزی شہر  کوئٹہ میں وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز ( وی بی ایم پی )کے زیراہتمام جاری اس طویل ترین احتجاجی کیمپ میں آج اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سیاسی […]

شال :  جبری لاپتہ افراد کی بازیابی اور شہدا کو انصاف کی فراہمی کے لیے قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے کیمپ کو 5671 دن مکمل ہوگئے۔ مشکے سے سیاسی و سماجی کارکنان نے شرکت کیا۔ ماما قدیر بلوچ نے مختلف وفود کو بلوچستان میں انسانی حقوق بالخصوص جبری […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جبری لاپتہ افراد کی  جدوجہد بلوچ قومی بقا اور قومی تحریک میں ایک اہم مقصد اور مطالبہ کی صورت اہمیت اختیار کرتی جا رہی ہے کیونکہ یہ اجتماعی سزا کی سخت ترین شکل ہے جس سے پوری بلوچ قوم متاثر ہے۔ ان خیالات کا اظہار  […]

شال ( پریس ریلیز )وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے کہاہے کہ ‏جبری لاپتہ سہل احمد اور جمال خان مری کے کوائف لواحقین نے وی بی ایم کےپاس جمع کرادیئے ہیں۔ انھوں نے کہاہےکہ سہل احمد اور جمال خان مری کے لواحقین وائس فار بلوچ مسنگ […]

شال ( پریس ریلیز ) جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5661 دن ہو گٸے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں سیاسی اور سماجی کارکناں میر بجار مری, محمود بادینی, سریش بگٹی, کیمپ آکر اظہار یکجتی کی ۔ وی بی ایم پی کےوائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ