بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کی جانب سے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے نیدرلینڈز کے شہر دی ہیگ میں ریلی اور ڈچ پارلیمنٹ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور بینرز اٹھا رکھے تھے جن پر بلوچستان میں […]

بلوچستان کے علاقوں جھاؤ، اورناچ اور گرد و نواح میں پاکستانی فوج اور ان کے حمایت یافتہ مسلح گرو ڈیتھ اسکواڈ کے جانب جانب سے ایک بڑے پیمانے کی فوجی جارحیت جاری ہے۔ پورا علاقہ فوجی کنٹرول میں ہے اور مکمل علاقے پر سخت کرفیو نافذ ہے، جس کے باعث […]

تحریر: داد جان بلوچزرمبش مضمون آزادی اُن کے نصیب میں لکھی جاتی ہے جو خواب دیکھنے اور ان خوابوں کے لیے لڑنے کا حوصلہ رکھتے ہیں۔چہ گویرا کا قول ہے کہ حقیقی انقلابی وہ ہے جو اپنے مقصد کے لیے ہر قربانی دینے کو تیار ہو۔ یہ دھرتی جسے ہم […]

بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے علاقے جیونی سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں متعدد افراد کو حراست میں لیے جانے کے بعد جبری لاپتہ ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے ایک فوجی آپریشن کے دوران صادق بازار، کلدان، گپت اور گرد و نواحی علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے، […]

کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی میں جبری گمشدگیوں سلسلے میں جمعرات کے روز متاثرہ خاندانوں نے کوئٹہ پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کمسن طالب علموں کی فوری بازیابی کا مطالبہ کیا۔ سمروش بلوچ نے دیگر لاپتہ افراد کے اہلخانہ کے ہمراہ صحافیوں کو بتایا کہ چند ماہ قبل […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کوئٹہ میں قابض پاکستانئ فوج کو ایک حملے میں نشانہ بناکر شدید نقصانات سے دوچار کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے کوئٹہ علاقے ڈغاری کراس پر قابض پاکستانی فوج کی گاڑیوں […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے ترجمان نے یونیورسل ڈیکلریشن آف ہیومن رائٹس کی 77ویں سالگرہ کے موقع پر جای کردہ بیان میں کہا کہ ہم اس دستاویز کو عالمی نظامِ جبر کا ایک لازمی حصہ سمجھتے ہیں، جسے ہماری جمہوری جدوجہد کو محدود کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ یہ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے امریکا کے ایکسم بینک کی طرف سے مقبوضہ بلوچستان میں ریکو ڈک کی کان کنی کے لیے 1.25 بلین فنانسنگ سپورٹ پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکن بینک ایکسم اور امریکی حکام کی طرف سے پاکستان […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے بولان میں بی بی نانی کے مقام پر فورسز کیمپ اور چاغی میں پولیس چوکی کو دستی بم سے نشانہ بنایا۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں […]

مغربی بلوچستان کے ایرانی سرحدی شہر زاہدان میں گزشتہ روز پاسدارانِ انقلاب اور مسلح افراد کے درمیان جھڑپ میں پاسداران کے 4 اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق جھڑپ سرحدی علاقے میں اس وقت پیش آئی جب پاسدارانِ انقلاب کی فورسز نے مبینہ شدت پسندوں کے خلاف کارروائی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ