بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیر اہتمام قائم احتجاجی کیمپ تنظیم کے چیرمین نصراللہ بلوچ کے قیادت میں کوئٹہ پریس کے سامنے 6047ویں روز جاری رہا۔ اس موقع پر مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے احتجاجی کیمپ کا دورہ کیا، […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
تحریر: رامین بلوچ اکیسویں صدی کو اگر کسی ایک لفظ میں سمیٹا جائے تو وہ بلا شبہ تکنیکی و معلوماتی گلوبلائزیشن ہے۔ انٹرنیٹ، سوشل میڈیا، ڈیجیٹل پلیٹ فارمز اور تیز رفتار مواصلاتی نظام نے دنیا کو ایک “ڈیجیٹل گاؤں” میں تبدیل کر دیا ہے۔ تاہم یہ محض ایک معاشی، تکنیکی […]
کوئٹہ کے علاقے کلی قمبرانی میں پاکستانی فورسز کی جانب سے ایک کمسن طالب علم کو مبینہ طور پر حراست میں لے کر جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے، جس کے بعد اہلِ علاقہ اور انسانی حقوق کے حلقوں میں شدید تشویش پائی جا رہی ہے۔ تفصیلات کے […]
ہرنائی میں گزشتہ روز برآمد ہونے والی چوتھی لاش کی بھی شناخت ہو گئی ہے۔ مقامی ذرائع کے مطابق برآمد لاش کی شناخت علی اکبر سمالاڑی ولد علی نواز سمالاڑی کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں اہلِ خانہ کے مطابق سات ماہ قبل ہرنائی کے علاقے کھوسٹ سے پاکستانی فورسز […]
بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل جیونی میں مسلح افراد کے حملے میں پاکستانی فوج کے ملٹری انٹیلی جنس (ایم آئی) کے دو حاصر سرویس اہلکار ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ ہفتے کی شام جیونی کے علاقے پانوان میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایم آئی […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے سالانہ کاروائیوں کی تفصیل جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بی ایل ایف نے جنوری تا دسمبر 2025 کے دوران بلوچستان بھر میں 581 مسلح کارروائیاں کیئے، جن کے نتیجے میں 929 اہلکاروں کو جانی و مالی نقصان پہنچا، جن میں […]
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے خلاف فوجی کارروائی کا دعویٰ کیا ہے۔ وینزویلا حکومت کے مطابق امریکی حملے دارالحکومت کاراکاس کے علاوہ میرانڈا، آراگوا اور لاگویرا ریاستوں میں کیے گئے۔ سرکاری بیان میں کہا گیا ہے کہ مختلف علاقوں میں دھماکوں کی آوازیں سنی گئیں اور جنگی طیاروں […]
تحریر۔ رامین بلوچ استعمار (قابض) محض مقبوضہ قوم کی زمین، وسائل اور جغرافیے پر ہی قبضہ نہیں کرتا، بلکہ اس کے ذہن، سوچ اور شعور کو بھی اپنی گرفت میں لے لیتا ہے۔ یہ قبضہ صرف عسکری یا جسمانی نوعیت کا نہیں ہوتا، بلکہ گہرے طور پر بیانیاتی (Discursive) اور […]
کیچ کے علاقے تجابان میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کی جبری گمشدگی کے خلاف اہلِ خانہ کا احتجاجی دھرنا جاری ہے۔ شدید سردی اور نامساعد موسمی حالات کے باوجود خواتین، بزرگ اور بچے سی پیک شاہراہ پر دھرنا دیے بیٹھے ہیں، جس کے باعث ٹریفک مکمل طور پر […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہاہے کہ سرمچاروں نے سال 2025 میں مختلف مقامات پر 88 حملے کیے۔ یہ حملے بلوچستان سمیت سندھ، اور پنجاب میں کیے گیے۔ ترجمان نے کہا کہ 13 حملے قابض پاکستانی فورسز کے زیر استعمال ٹرینوں و ٹریکوں پر کیا گیا، ان […]
