بلوچستان کے ضلع خاران میں گزشتہ روز شام کے وقت سیکیورٹی صورتحال انتہائی کشیدہ رہی۔ علاقائی ذرائع کے مطابق سینکڑوں کی تعداد میں بھاری ہتھیاروں سے لیس مسلح افراد شہر میں داخل ہوئے اور مختلف سرکاری دفاتر پر قبضے کے بعد شہر کے بعض حصوں پر کنٹرول جمائے رکھا۔ ذرائع […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے زیرِ اہتمام تنظیم کے وائس چیئرمین اور معروف انسانی حقوق کے عظیم جدوجہد کار ماما قدیر بلوچ کی یاد میں کوئٹہ پریس کلب میں ایک تعزیتی ریفرنس منعقد کیا گیا۔ ریفرنس میں مختلف سیاسی جماعتوں، طلبہ تنظیموں، انسانی حقوق کے کارکنوں اور لاپتہ افراد […]
ضلع کیچ کے تحصیل زامران نوانو کے رہائشی ملا رزاق ولد داد محمد کی تشدد زدہ لاش برآمد ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی ذرائع کے مطابق ملا رزاق کو 14 جنوری 2026 کو مبینہ طور پر ریاستی سرپرستی میں سرگرم مسلح ڈیتھ اسکواڈ نے جبری طور پر لاپتہ […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 14 جنوری کو سہ پہر تقریباً چار بجے آواران کے علاقے پیراندر میں غلام محمد بازار کے قریب فوجی قافلے میں شامل ایک پک اپ گاڑی کو آئی ای ڈی دھماکے سے نشانہ بنایا۔ اس حملے […]
جمعرات کی دوپہر ضلع خاران میں مسلح افراد کے منظم حملوں کے دوران پاکستان آرمی کے لیفٹیننٹ کرنل ودھان، میجر عاصم اور ایک صوبیدار کے زخمی ہونے کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔ زخمی افسران کو فوری طور پر طبی امداد کے لیے منتقل کر دیا گیا ہے۔ مقامی ذرائع کے […]
خاران: علاقائی ذرائع کے مطابق سینکڑوں بلوچ آزادی پسند موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں خاران شہر میں داخل ہو گئے ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ آزادی پسندوں نے شہر کے مختلف علاقوں پر قبضہ کر لیا ہے اور متعدد سرکاری دفاتر اور پولیس تھانوں پر […]
بلوچستان کے علاقے کولواہ میں نوجوان ڈاکٹر زریپ بلوچ کو پاکستانی فوج کے حمایت یافتہ مسلح گروہ کے ہاتھوں اغوا کرنے کے بعد قتل کر دیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق، ڈاکٹر زریپ بلوچ کو گزشتہ شام اپنی دکان سے اغوا کیا گیا، اور شام 7 بجے ان کی لاش برآمد […]
سبی کے علاقے الہ آباد میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے الہ آباد گرلز ہائی اسکول کی ہیڈ مسٹرس قتل ہوگئیں۔ پولیس کے مطابق خاتون ٹیچر معمول کے مطابق اسکول پہنچی تھیں کہ مرکزی گیٹ کے سامنے ان پر فائرنگ کی گئی۔ حملہ آور بعد ازاں فرار ہوگئے۔ جاں […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور اس کے مضافاتی علاقوں میں جمعرات کی شب رات 1 بج کر 55 منٹ پر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ جھٹکوں کے باعث شہری خوفزدہ ہو گئے اور کئی لوگ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔ ابتدائی اطلاعات […]
بلوچ وومن فورم کے سربراہ ڈاکٹر شلی بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ ایک بار پھر تشویش ناک صورت اختیار کر گیا ہے۔ پنجگور کی رہائشی فاطمہ بلوچ زوجہ نوروز اسلام کو 13 جنوری 2026 کی شب حب چوکی کے علاقے اکرم کالونی سے مبینہ […]
