بلوچستان کے علاقے مند میں سرکاری حمایت یافتہ بابو ڈکیت کے گاڑی پر دھماکہ، دھماکے میں بابو ڈکیت کے زخمی ہونے کی اطلاعات تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے بلوچستان کے علاقے مند میں سرکاری حمایت یافتہ بہار عرف بابو ڈکیت کی گاڑی کو آج ایک آئی ای ڈی بم […]

بلوچستان کے علاقے بیلہ سے ایک لاش برآمد ہوئی ہے۔ زرائع کے مطابق بلوچستان کے علاقے بیلہ میں پولیس چیک پوسٹ کانگی کے قریب جھاؤ کراس سے نامعلوم شخص کی لاش برآمد لاش کو پولیس نے تحویل میں لے کر شناخت کے لیے اسپتال منتقل کردیا ہے۔

کوئٹہ : اظہار یکجہتی کرنے والوں میں پی ٹی ایم بیلجیئم کے کو آرڈینیٹر شرین خان کاکڑ میوند خان کاکڑ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے کہا کہ اکثر سامراج بھی دنیا والوں کو دھوکہ اور اپنی […]

بلوچستان کے علاقے تربت ہوشاب میں مسلح افراد نے لیویز تھانے پرحملہ کرکے وہاں موجود لیویز اہلکاروں کے اسلحہ سمیت دیگر سامان ضبط کر کے اپنے ساتھ لے گئے زرائع کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے آج صبح 4 بجے کے قریب ہوشاب لیویز تھانے پر حملہ کرکے لیویز اہلکاروں […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ ہمارے سرمچاروں نے 20 جون کو سبی کے علاقے ناڑی گاج میں پاکستانی فوج کے اہلکاروں کو بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا فورسز اہلکاروں کو 20 جون دوپہر کو اس […]

شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) کے مرکزی ترجمان نے اپنے بیان میں کہا ہے کے مرکزی کابینہ کے رکن نعیم بلوچ جو مسلسل تنظیم کے ساک کو نقصان پہنچانے ، تنظیم کے ڈسپلن کی خلاف ورزی اور سرکاری ٹولے کے اشاروں پر تنظیم کے سیاسی لائن کو نقصان پہنچانے سے […]

بلوچستان کے علاقے دکی چمڑہ گلی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے وزیر ولد غلام خان زخمی ہوگیاجیسے طبعی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد فائرنگ کے بعدفرار ہونے میں کامیاب واقع کی مزید تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے ۔

بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ سے حب جانے والے گاڑی کو اورناچ کے قریب حادثے کا شکار ہوا جس میں حب کے رہائشی تین نوجوان عبد الجبار لا نگو، عبدالستار لانگو، منو راحمد لانگو، ھلاک جبکہ سر اج احمدلانگو زخمی ہوگیا ۔ ضلع لسبیلہ کے علاقے اوتھل لیاری […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ بی ایل اے کی فتح اسکواڈ نے شال میں خفیہ اطلاعات پر کارروائی کرتے ہوئے دس مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ یہ کارروائی بی ایل اے کے خصوصی دستے فتح اسکواڈ نے خفیہ اطلاعات […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ