تحریر: مخلص بلوچزرمبش مضمون بلوچ قومی جدوجہد محض بندوق یا وقتی جذبے کا نام نہیں، بلکہ یہ ایک مکمل سیاسی و فکری عمل ہے۔ تاریخ گواہ ہے کہ کوئی بھی قوم جب تک آپس میں متحد نہ ہو، اپنی منزل تک نہیں پہنچ سکتی۔ اسی اتحاد کی اہمیت کو سمجھنے […]

اسلام آباد: بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنماؤں اور جبری گمشدگیوں کے شکار افراد کے اہلخانہ کا احتجاج آج 34ویں روز میں داخل ہوگیا ہے۔ شدید گرمی اور ممکنہ ریاستی دباؤ کے باوجود مظاہرین اپنے مطالبات پر قائم ہیں۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ بی وائی سی کے […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے بلوچستان کے شہر اوستہ محمد میں سٹی تھانے کی حدود ریلوے پھاٹک کے قریب قابض پاکستانی پولیس وین کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا۔ حملہ اس وقت کیا گیا جب وہ […]

بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے ادارہ برائے انسانی حقوق ’پانک‘ نے بلوچ اسکالر ڈاکٹر عثمان قاضی کے ’جبری اعترافی بیان‘ کی عوامی نمائش کی سخت مذمت کی ہے۔ پانک کی طرف سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ڈاکٹر عثمان قاضی کے ’ مبینہ اعترافی بیان […]

بلوچستان کے علاقے اوستہ محمد میں پولیس وین پر دستی بم حملے کے نتیجے میں چار پولیس اہلکاروں سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق، تھانہ سٹی کی حدود ریلوے پھاٹک کے قریب نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے گزشتہ رات پولیس موبائل کو نشانہ بنایا۔ دستی بم دھماکے میں چار […]

بلوچستان کے علاقوں بسیمہ اور کوئٹہ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں پانچ افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ ذرائع کے مطابق، ضلع واشک کے علاقے بسیمہ میں فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے چار افراد کو حراست میں لیا، جن کی […]

زرمبش اردو بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے تربت میں ایک رہائشی مکان پر دستی بم حملے کے نتیجے میں ایک خاتون زخمی ہوگئیں۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد نے سریکن میں سید محمد نامی شخص کے گھر پر دستی بم پھینکا، جو زور دار دھماکے سے […]

11 اگست یوم تجدید عہد کی مناسبت سے بی این ایم نے آواران ھنکین کے تحت دو مختلف مقامات پر چھوٹے پیمانے پر جلسے کیے جن میں پارٹی کے ممبران اور حامیوں نے شرکت کی۔ اس موقع پر مقررین نے 11 اگست کے تاریخی پس منظر پر بات کی اور […]

بلوچستان کے ضلع مستونگ میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جاں بحق ہونے والے نوجوان احسان شاہ کے لواحقین سے اظہارِ یکجہتی کے طور پر آج شہر کے تمام تجارتی مراکز، مارکیٹیں اور کاروباری سرگرمیاں احتجاجاً بند ہیں۔ احسان شاہ کی والدہ عارفہ شاہ نے کہا ہے کہ ان کے 16 […]

خاران: اطلاعات کے مطابق خاران وڈ ایریا میں رات کے وقت سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں نے ایک چھاپہ مارا جس کے دوران دو افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ مقامی ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والوں میں جاسم ولد محمد رحیم سیاپاد […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ