بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز پر حملہ کیا۔ ذرائع کے مطابق، آج شام چار بجے کے قریب مسلح افراد نے ہوشاب تَل میں قائم پاکستانی فورسز کے کیمپ کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ حملے کے دوران کافی دیر تک فائرنگ اور […]

بلوچ اسٹوڈئنس آرگنائزیشن آزاد بلوچ کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ قابض پاکستانی ریاست کا وطیرہ رہا ہے کہ وہ بلوچستان میں تعلیم یافتہ افراد کو مختلف شکل میں نشانہ بناتی رہی ہے۔ پروفیسر عثمان قاضی کو اغوا کرنا، اس سے جبری بیان لینا، اور انہیں […]

افغانستان کے مغربی صوبے ہرات میں ایک المناک سڑک حادثے میں درجنوں قیمتی جانیں ضائع ہو گئیں۔ واقعہ منگل کی رات گزارہ ڈسٹرکٹ میں اس وقت پیش آیا جب ایران سے واپس آنے والے مہاجرین کو لے جانے والی مسافر بس پہلے ایک موٹر سائیکل اور پھر ایک تیز رفتار […]

کراچی شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال سے دوچار ہے، مگر اس مشکل موسم میں بھی لاپتا افراد کے اہلخانہ اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے احتجاج ترک کرنے پر آمادہ نہیں۔ کراچی پریس کلب کے باہر لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کے اہلخانہ گزشتہ 15 روز سے دھرنا دیے بیٹھے […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ آج بروز منگل کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5915 ویں روز بھی جاری رہا۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا کہ تنظیم کو شکایت موصول […]

کراچی: بلوچ قبائلی رہنما سردار علی محمد قلندرانی نے ایکس پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ گزشتہ روز ان کے بیٹے سردار یوسف قلندرانی کو پاکستانی فورسز کراچی سے حراست میں لے کر جبری لاپتہ کر دیا۔ سردار علی محمد کا کہنا تھا کہ یہ پہلا سانحہ نہیں ہے […]

ضلع کیچ کے علاقے تمپ دازن سے تعلق رکھنے والے نوجوان سہیل احمد ولد عبداللہ لشکراں پیر کی شب بازیاب ہوکر اپنے گھر پہنچ گئے۔ سہیل احمد کو 11 اکتوبر 2024 کو دازن تحصیل تمپ سے پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا تھا۔ اہلخانہ کے مطابق سہیل بلوچ […]

ہم نے اپنی آزادی کھوئی ہے ، وقار نہیں ۔ 11 اگست آزادی کا جشن منانے کا دن نہیں بلکہ اس بات کی یادہانی کا دن ہے کہ ہم آزاد تھے اور ہمیں آزاد ہونا چاہیے۔ان خیالات کا اظہار مقررین نے بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کیچ […]

پنجگور کے علاقے سوردو میں گزشتہ رات نامعلوم مسلح افراد نے ایک گھر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے شدید فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں چار مسلح افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا۔ ذرائع کے مطابق ہلاک ہونے والوں کی شناخت غلام سرور ولد محمد نور، اسلام اور نظام […]

بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے قائم احتجاجی کیمپ کو کوئٹہ پریس کلب کے سامنے 5914 دن مکمل ہوگئے۔ بی ایس او کے سابقہ چیرمین مہیم خان بلوچ سمیت مختلف مکاتب فکر کے افراد نےاحتجاجی کیمپ کا دورہ کیا اور اظہار یکجہتی کی۔ جبری […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ