بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ میں گزشتہ رات پاکستانی فوج کے پشت پناہی میں سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کارندوں نے نے ایک گھر کو بم دھماکے کا نشانہ بنایا۔ اطلاعات کے مطابق واقعہ گزشتہ رات تقریباً گیارہ بجے پیش آیا جب موٹر سائیکلوں پر سوار تین حملہ آوروں نے […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
کراچی کے علاقے صادق گوٹھ میں سی ٹی ڈی اور خفیہ اداروں کے کارندوں نے ایک نوجوان کو زبردستی حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوان کی شناخت صادق بلوچ ولد مراد بخش کے نام سے ہوئی ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ […]
کوئٹہ سے موصولہ اطلاعات کے مطابق عدالت نے بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی قیادت کو مزید 15 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی حکام نے بی وائی سی رہنماؤں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا۔ ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے بالگتر سے پاکستانی فوج نے طارق بلوچ ولد دوستا سکنہ بالگتر کو ان کے گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لیا، […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے گریشہ ندگی میں نام نہاد امن فورس کے کارندوں، جنہیں مقامی آبادی “ریاستی ڈیتھ اسکواڈ” کے نام سے جانتی ہے، نے فائرنگ کر کے دو بلوچ نوجوانوں کو قتل کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں کی شناخت اقبال ولد حکیم بلوچ […]
کوئٹہ میں گرفتار کیے گئے بلوچ سیاسی کارکن غفار قمبرانی کو آج رہا کر دیا گیا، جو چار ماہ تک بغیر کسی الزام کے زیر حراست تھے۔ تاہم ان کی بیٹی بیبو بلوچ اور دیگر بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کے رہنما ابھی بھی حراست میں ہیں۔ واضح رہے […]
تحریر: شَنکو بلوچزرمبش مضمون ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ اور ان کی ٹیم کو سب سے بڑا کریڈٹ جو میں دینا چاہتا ہوں وہ ہے بلوچ قوم کو دہائیوں بعد متحرک اور منظم کرنے کا ان کی تحریک نے ہر گھر میں سوئے ہوئے لوگوں کو جگایا اور ہر اس غافل بلوچ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل تمپ میں پاکستانی فوج کے زیرِ سرپرستی سرگرم ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے فائرنگ کرکے ایک نوجوان کو قتل کردیا۔ ذرائع کے مطابق گاڑی میں سوار مسلح افراد نے آج عصر اور مغرب کے درمیانی وقت تمپ کے علاقے کونشقلات میں ایک نوجوان پر […]
بلوچستان کی مختلف علاقوں میں پیش آنے والے دو الگ الگ واقعات میں ایک خاتون سمیت تین افراد ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ضلع تمبو کے تھانہ خان کوٹ کی حدود میں ایک خاتون اور ایک شخص کو قتل کردیا گیا۔ ابتدائی تحقیقات میں واقعے کی وجہ سیاہ کاری بتائی […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے زہری میں گذشتہ دس روز سے بلوچ آزادی پسندوں کا کنٹرول برقرار ہے جہاں پاکستانی فوج کو متعدد مقامات پر شدید حملوں کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ گیارہ اگست کو بلوچ آزادی پسندوں نے زہری شہر میں ایک اجتماع سے خطاب کیا، جس کے […]
