تحریر: رامین بلوچ (آخری حصہ)زرمبش مضمون ٹیبر نے کہا کہ گوریلا تحریک عوام سے کٹ کر زندہ نہیں رہ سکتی۔ بلوچ تحریک کی بنیاد بھی عوامی قربانیوں اور مسلسل مزاحمت پر قائم ہے۔ بلوچ نوجوان، طلبہ اور مزدور اپنے شہداء کی میراث کو کو زندہ رکھ کر جدوجہد کو توانائی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین ستمبر کو سرمچاروں نے صبح 10 بجے کے قریب آواران اور جھاؤ کے درمیان مجد پیر کراس پر قابض پاکستانی فوج کے قافلے کی حفاظت کیلئے بنائے گئے حفاظتی مورچہ پر […]

30 اگست کو جبری گمشدگیوں کے خلاف عالمی دن کے موقع پر بلوچ نیشنل موومنٹ نے نیدرلینڈز کے شہر اوترخت میں احتجاجی مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں پشتون تحفظ موومنٹ ، جئے سندھ فریڈم موومنٹ اور انسانی حقوق کے کارکنان نے بھی شرکت کی اور اظہار یکجہتی کیا۔جن کے ہاتھوں […]

بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہورہے کہا کہ سرمچاروں نے 4 ستمبر کو صحبت پور کے علاقے جروار میں سرکاری زیرتعمیر منصوبوں پر کام کرنے والی عسکری کمپنی کی گاڑیوں کو فائرنگ کا نشانہ بنایا۔ اس حملے کے نتیجے میں عسکری کمپنی […]

بلوچستان کے ضلع پنجگور اور مستونگ میں گزشتہ شب پیش آنے والے دو مختلف واقعات میں ایک شخص ہلاک جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے سوردو سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے جس کی شناخت سبزل ولد لعل محمد کے نام سے […]

کوئٹہ: اسلامک اسٹیٹ پاکستان صوبہ نے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) کے جلسے پر ہونے والے خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔ داعش کی جانب سے جاری بیان میں حملہ آور کی شناخت “علی المہاجر” کے نام سے کی گئی ہے۔ یہ دعویٰ تنظیم کے مرکزی میڈیا […]

بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران میں قابض پاکستانی فوج کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بناکر جانی نقصانات سے دوچار کیا، سرمچاروں نے کولواہ اور بولان میں بھی قابض فوج اور […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم ایڈووکیٹ بلوچ نے کوئٹہ میں بی این پی کے جلسے کے قافلے پر ہونے والے خودکش دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ گزشتہ روز کوئٹہ میں بلوچ قومی رہبر مرحوم سردار عطاء اللّہ خان مینگل کی برسی کے جلسہ میں […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے کہ بی این پی کے جلسے کو نشانہ بنانا اخترمینگل کو قتل کرنے کی دوسری بڑی کوشش ہے، اس سے پہلے ان کے لانگ مارچ کو خود کش حملے کے ذریعے نشانہ بنایا گیا، پاکستان بارہا ثابت کر رہا […]

جبری گمشدگیوں کے خلاف کراچی پریس کلب کے باہر جاری احتجاجی کیمپ آج 30ویں روز میں داخل ہو گیا۔ کیمپ میں لاپتہ نوجوانوں کے اہلخانہ، خواتین، بزرگ اور بچے بڑی تعداد میں شریک ہیں، جو اپنے پیاروں کی بازیابی کے لیے سراپا احتجاج ہیں۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ