کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی کیمپ اپنے 32ویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ اس موقع پر لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کے والد عبدالحمید بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا بیٹا 17 جولائی 2025 کی شام لیاری سے اُس […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
تحریر: رامین بلوچ شال میں داعش کی جانب سے حالیہ خودکش حملے نے نہ صرف قابض ریاست کے وحشیانہ اور نسل کشی پر مبنی چہرے کو بے نقاب کردیا ہے بلکہ بلوچ آزادی پسندوں کے اُن پیشگی خدشات اور تحفظات کو بھی درست ثابت کردیا ہے کہ بلوچستان میں جاری […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے دشت کلان امیری میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق واقعہ امیری کے علاقے شیشار میں پیش آیا جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے سراج احمد ولد حاجی رحیم خان اور محمد اسحاق […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کے دو اہلکار موقع پر ہلاک ہوگئے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق واقعہ جمعے کی صبح مند کے نواحی علاقے کوہ پشت گیاب میں پیش آیا، جہاں ایف سی کے اہلکار […]
تحریر: مہر در بلوچزرمبش مضمون بلوچ قوم کی تاریخ جدوجہد، قربانیوں اور قربان گاہوں کی ایک نہ ختم ہونے والی کہانی ہے۔ یہ تاریخ اُن بے شمار کرداروں کے خون سے لکھی گئی ہے جنہوں نے اپنی زندگیوں کو قومی وقار،آزادی ، شناخت اور سرزمین کے تحفظ کے لیے وقف […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے آج سہ پہر تقریباً چار بجے گورکوپ میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو سیکیورٹی فراہم کرنے والی پیکٹ گاڑی کو جدید اور بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ جس کے نتیجے […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے گورکوپ میں مسلح افراد نے گھات لگا کر پاکستانی فورسز کے ایک فوجی کو حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں متعدد اہلکار ہلاک و زخمی ہوئے۔ ذرائع کے مطابق کیچ کے علاقے گورکوپ میں آج شام 4 بجے کے قریب مسلح افراد […]
ڈیرہ بگٹی: پاکستانی فورسز اور سی ٹی ڈی اہلکاروں نے ڈیرہ بگٹی اور پیرکوہ میں چھاپوں کے دوران کم از کم 10 افراد کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا ہے۔ گزشتہ روز ڈیرہ بگٹی شہر سے حراست میں لیے گئے افراد کی شناخت […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات پیش آئے جن میں ایک شخص ہلاک اور خواتین و بچوں سمیت دس افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق پہلا حادثہ بالگتر کے قریب پیش آیا جہاں گاڑی بے قابو ہو کر سڑک سے اتر گئی۔ اس حادثے میں نصراللہ […]
جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی سلسلہ بدستور جاری ہے۔ اسلام آباد میں بلوچ یکجہتی کمیٹی (بی وائی سی) کی قیادت کی جبری گمشدگی کے خلاف دھرنا جمعرات کو اپنے 51ویں روز میں داخل ہوگیا۔ مسلسل بارش کے باوجود بزرگ خواتین اور بچے بھی اس احتجاج میں شریک ہیں اور انہوں […]
