بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مند میں دو نوجوانوں کے قتل کے خلاف مکمل شٹر ڈاؤن ہڑتال کی جا رہی ہے۔ ہڑتال کے باعث شہر کے تمام کاروباری مراکز اور بازار مکمل طور پر بند ہیں۔ مختلف مکاتبِ فکر سے تعلق رکھنے والے عوامی اور سماجی حلقوں نے اس […]
بلاعنوان
ریڈیو زرمبش اردو پر بلاعنوان خبریں
بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) اور غیر نمائندہ اقوام اور عوامی تنظیم ( یو این پی او ) کے نمائندگان کے درمیان آنلائن ہوئی ایک نشست میں باہمی تعاون کو مضبوط بنانے پر اتفاق کیا گیا۔ بی این ایم کے وفد کی قیادت چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کی، […]
کوئٹہ: سردار اختر جان مینگل کے دھرنے کے قریب ہونے والے خودکش دھماکے کے خلاف آل پارٹیز کی کال پر کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی جا رہی ہے۔ ہڑتال کے دوران کاروباری مراکز بند اور ٹرانسپورٹ معطل ہے۔ مظاہرین نے مختلف […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آبسر سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوانوں کی شناخت صادق ولد نور اللہ، کلیم جان ولد نور اللہ اور مسلم ولد ملنگ […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے زامران اور قلات میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے دس اہلکار ہلاک کردیئے۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں نے آج کیچ کے علاقے زامران […]
تربت کے علاقے سنگانی سر میں نامعلوم مسلح افراد نے منیر مبارکی کی بیٹھک پر حملہ کیا، جس میں فائرنگ سے مصیب ولد حاجی حاصل اور مستی خان ولد منیر مبارکی ہلاک ہوگئے۔ پولیس کے مطابق مسلح افراد نے بیٹھک کے صحن میں کھڑی گاڑیوں کو بھی آگ لگا دی۔ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے نوانو زامران میں اتوار کے روز پاکستانی فورسز کی گاڑی کو بم حملے کا نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں نائیک طاہر اور نائیک بلال ہلاک ہوگئے جبکہ ایک گاڑی تباہ ہوگئی۔ اس حملے کی ذمہ داری کسی تنظیم نے تاحال قبول نہیں […]
بلوچستان کے ضلع ہرنائی کے علاقے سپین تنگی سے تعلق رکھنے والے حافظ محمد داؤد ولد گلبران کو 27 اپریل 2022 کو ایف سی اور ایم آئی کے اہلکاروں نے ان کے گھر سے گرفتار کر کے جبری طور پر لاپتہ کر دیا تھا۔ تین سال سے زائد عرصہ گزر […]
کراچی پریس کلب کے باہر جبری گمشدگیوں کے خلاف لگایا گیا احتجاجی کیمپ اتوار کو اپنے 34ویں روز میں داخل ہوگیا۔ لاپتہ نوجوان زاہد علی بلوچ کے والد عبدالحمید بلوچ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کا جواں سال بیٹا 17 جولائی 2025 کی شام لیاری سے […]
بلوچ ریپلبکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب کوئٹہ سے متصل دشت کے علاقے میں مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی تلاشی لی جو دو گھنٹوں تک جاری رہی۔ ترجمان نے کہا کہ بی آر […]
