بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں گزشتہ روز پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے خلاف ایم-8 شاہراہ پر مقامی رہائشیوں کا دھرنا دوسرے روز بھی جاری ہے۔ دھرنے کے شرکاء نے شاہراہ کو دونوں اطراف سے بند کر رکھا ہے جس کے باعث ٹریفک کی آمدورفت مکمل طور پر معطل ہے […]

بلوچ لبریشن آرمی( بی ایل اے) کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں بلوچستان بھر میں 29 حملوں میں پاکستانی فوج کے 27 اہلکاروں کی ہلاکت، شاہراہوں پر کنٹرول اور اہلکاروں سے اسلحات ضبط کرنے کی ذمہ داری قبل کرلی ۔ ترجمان نے کہا […]

بلوچستان کے علاقے نوکنڈی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق سیندک اور ریکوڈک پراجیکٹس کے مرکزی کمپاؤنڈ کے اطراف شدید جھڑپیں تاحال جاری ہیں۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ علاقے میں دو ہیلی کاپٹرز کی جانب سے شدید شیلنگ کی جارہی ہے۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ شب مسلح […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے نوکنڈی حملے کی مزید ابڈیٹ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سیندک اور ریکوڈک استحصالی پراجیکٹس کے غیر ملکی عملے کے لیے نوکنڈی میں قائم مرکزی کمپاؤنڈ میں بی ایل ایف کے سدو آپریشنل بٹالین (سوب) کے سرمچار اب بھی مضبوط […]

بلوچستان کے مختلف علاقوں سے پاکستانی فورسز کی کاروائیوں کے دوران دو نوجوان جبری طور پر لاپتہ ہوگئے، جبکہ دو افراد بازیاب ہوکر اپنے گھروں کو پہنچ گئے۔ 20 نومبر کو پنجگور کے علاقے پروم کراس سے سیدان کے دو نوجوان، نوید جان ولد عبدالغنی اور ثنا اللہ ولد میا، […]

زرمبش تجزیہ بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) کی جانب سے اپنی پہلی خصوصی جنگی یونٹ کو ’’سدو آپریشنل بٹالین‘‘ کا نام دینا محض ایک علامتی فیصلہ نہیں، بلکہ بلوچ مزاحمتی تاریخ میں ایک ایسے کردار کی یاد کو امر کرنے کی کوشش ہے جسے اپنی سیاسی و عسکری وابستگی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ بلوچستان کے علاقے چاغی نوکنڈی میں سیندک اور ریکوڈک استحصالی پراجیکٹس کے غیر ملکی عملے کے لیے قائم مرکزی کمپاؤنڈ پر بی ایل ایف کے سدو آپریشنل بٹالین (سوب) کے سرمچاروں کا […]

نوکنڈی سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق علاقے میں گزشتہ رات سے غیر ملکی کمپاؤنڈ کے اطراف شدید فائرنگ کی آوازیں مسلسل سنی جاتی رہیں۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سوب کے سرمچار اب بھی کمپاؤنڈ کے اندر موجود ہیں، جبکہ فورسز اور سرمچاروں […]

قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کا دھرنا جبری گمشدگی کے شکار سعید بلوچ کی بازیابی کے مطالبے کے ساتھ ساتویں روز بھی جاری رہا۔ طلبہ کا کہنا ہے کہ وہ گزشتہ ایک ہفتے سے کیمپس کے اندر احتجاج جاری رکھے ہوئے ہیں، تاہم نہ یونیورسٹی انتظامیہ اور […]

بلوچستان کے علاقے بولان میں پاکستانی فورسز کو ایک سنگین حملے کا سامنا کرنا پڑا جس سے فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ ذرائع کے مطابق آج صبح بولان میں بی بی نانی کے مقام پر پاکستانی فورسز کے تین گاڑیوں پر مشتمل قافلے پر […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ