بلوچستان کے مختلف علاقوں میں جبری گمشدگیوں کے واقعات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں، جہاں اہلِ خانہ کے مطابق متعدد افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق کوئٹہ، قلات اور کیچ سے مجموعی طور پر دس افراد کو تحویل […]

بلوچ لبریشن آرمی ( بی ایل اے) کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی فوج کے زیر حراست 7 اہلکاروں کو سزائے موت پر دیدی گئی ہے۔ ترجمان نے کہا کہ بلوچ لبریشن آرمی کی سینئر کمانڈ کونسل کے فیصلے […]

بلوچ نیشنل موومنٹ کے نیدرلینڈز چیپٹر نے اپنی گزشتہ چھ ماہ کی سیاسی، سفارتی اور تنظیمی سرگرمیوں پر مشتمل تفصیلی کارکردگی رپورٹ جاری کر دی۔ اس سلسلے میں ایک اہم اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت چیپٹر کے صدر مھیم عبدالرحیم بلوچ نے کی، جبکہ مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکرٹری واجہ […]

کوئٹہ — بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف سرگرم تنظیم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے قائم احتجاجی کیمپ نے آج اپنے 6095 دن مکمل کر لیے۔ تنظیم کے چیئرمین نصراللہ بلوچ کی قیادت میں جاری اس کیمپ کو […]

تحریر: دانش بلوچ اگر دیکھا جائے تو آج کل تُربت یونیورسٹی میں تعلیم کم اور دباؤ زیادہ ہے۔ یونیورسٹی کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ طلبہ کو علم اور تربیت دی جائے تاکہ وہ اپنے مستقبل کے لیے تیار ہو سکیں، لیکن تُربت یونیورسٹی کی انتظامیہ موجودہ حالات میں طلبہ […]

واشک کی سب تحصیل ناگ کے علاقے جت میں دو ایرانی ساختہ زمباد گاڑیوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب دونوں گاڑیاں آمنے سامنے ٹکرا گئیں۔ تصادم اس قدر شدید تھا کہ دونوں گاڑیوں میں فوری […]

تربت کے علاقے گلشن آباد میں پاکستانی فورسز نے کارروائی کے دوران دو سگے بھائیوں کو حراست میں لیے جانے کے بعد جبری لاپتہ کردیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق 28 فروری 2026 کو سحری کے وقت تقریباً صبح 4 بج کر 30 منٹ پر پاکستانی فورسز نے گلشن آباد میں […]

کوئٹہ میں پولیس اور ضلعی انتظامیہ نے کوئٹہ پریس کلب کو گھیرے میں لے کر ماہ رنگ بلوچ سمیت دیگر گرفتار رہنماؤں کے اہلِ خانہ کو پریس کانفرنس کرنے سے روک دیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق وہ بی وائی سی کی زیرِ حراست قیادت کے قید و بند، قانونی تقاضوں […]

تحریر: لال خان بلوچ یہ 2 مارچ 2014 کا دن ہے۔ بارکھان میں “بارکھان ترقی پسند آرگنائزیشن” (BTO) کی جانب سے ایک عظیم الشان پروگرام منعقد کیا گیا ہے۔ پورا ہائی اسکول گراؤنڈ بلوچ عوام سے کھچا کھچ بھرا ہوا ہے۔ لوگوں نے ثقافتی بلوچی لباس پہن رکھا ہے اور […]

بلوچستان کے علاقوں بلیدہ اور تربت میں نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ کے دو الگ الگ واقعات میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔ پہلا واقعہ بلیدہ کے علاقے میناز میں پیش آیا، جہاں نامعلوم مسلح افراد موٹر سائیکل پر سوار ہو کر آئے اور اچانک فائرنگ کر دی، جس […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ