شال کے رہائشی عمران علی نے نگراں وزیر اعلیٰ بلو چستان، آئی جی پو لیس بلوچستان سے مطالبہ کیا ہے کہ میری بیوی اور بیٹی کو بدر لائن کی با اثر شخصیت سے رہائی دلائی جائے ۔ یہ بات انہوں نے بدھ کو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ شال پریس کلب […]

بلوچستان کے دارالحکومت شال چاغی اور کراچی ملیر میں عوام کی بڑی تعداد نے سڑکوں پر نکل کر اسلام آباد میں بلوچ مظاہرین سے اظہار یکجتی کا اظہار کیا۔ مظاہروں میں خواتین کی بڑی تعداد شریک تھی۔ جنہوں نے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ بلوچ افراد کی تصویریں اٹھائی […]

شال  میں چوکیدار کی فائرنگ سے 2 افراد ھلاک  دوسرے واقعے میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی۔تفصیلات کے مطابق شال کے علاقے سیٹلائٹ ٹاﺅن میں چوکیدار کی فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہوگئے۔ ہلاک افراد چوکیدار سے مبینہ طور پر موٹر سائیکل چھین رہے تھے، مزاحمت پر چوکیدار بھی زخمی […]

بلوچستان کے دارلحکومت شال اور سی پیک مرکز گوادر سے پاکستانی سیکورٹی فورسز نے دو نوجوانوں امام جان ولد صوالی اوربالاچ ولد رؤف کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاہے ۔ ام جان کاتعلق ضلع کیچ کے علاقے ھوشاپ سے ہے۔خاندانی ذرائع کا کہنا ہے کہ وہ بولان میڈیکل کالج […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ