شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال اسکول وین سے اغوا ہونے والےمغوی مصور کاکڑ کی عدم بازیابی کے خلاف بلوچستا ن بھر میں 25 نومبر کو تمام شاہرائیں بند رہیں گے ۔ دھرنا کمیٹی نے کہا ہے کہ مغوی مصور کاکڑ کی عدم بازیابی کے خلاف کل […]

شال ( نامہ نگار ) بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کا تیسرا مرکزی کمیٹی کا تین روزہ اجلاس شال میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت چئیرمین بالاچ قادر نے کی جبکہ سیکریٹری جنرل صمندبلوچ نے اجلاس کی کاروائی چلائی۔ اجلاس کا باقائدہ اغاز شہدائے بلوچستان کی یاد میں دومنٹ کی خاموشی سے کی […]

شال بلوچستان کےدارالحکومت شال میں تھانہ جناح ٹاون کی حدود میں کلی برات میں دکاندار کو قتل کر دیا گیاپولیس کے مطابق مقتول کو تیز دار آلے سے دکان کے اندر قتل کیا گیاواقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی پولیس کے مطابق مقتول کا تعلق بلوچستان […]

سنجاوی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقہ سنجاوی میں گھر کے قریب فائرنگ سے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے علاقائی سیکرٹری ملک احسان دومڑ شدید زخمی ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ ملک احسان دومڑ قبائلی رہنما ملک لاجور خان دومڑ کا بیٹا اور پشتونخوا ملی عوامی پارٹی سنجاوی کا […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شاہ زیب بلوچ کی میت کی حوالگی کے لیے ان کے لواحقین اور مقامی افراد نے شال کے سول ہسپتال کے مردہ خانے کے باہر احتجاج پر بیٹھے ہیں۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ وہ کئی دنوں سے اپنے پیارے کی میت کے منتظر ہیں، […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے دارالحکومت شال اسکول وین سے اغوا ہونے والے 10 سالہ بچے محمد مصور کی بازیابی کے لیے احتجاج کا سلسلہ چوتھے روز بھی جاری ۔ مظاہرین نے پولیس اور حکومت پر الزام عائد کیا ہےکہ وہ بچے کی محفوظ واپسی میں ناکام رہے ہیں۔ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے طلباء تنظیموں نے بی ایم سی مسئلہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ گذشتہ دنوں بولان میڈیکل کالج میں طالبعلموں کے درمیان ایک معمولی مسئلہ ہوا تھا جس کے ردعمل میں شال پولیس نے کالج کے اندر داخل ہو کر ظلم و بربریت […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال میڈیکل کالج میں پولیس کی جانب سے بلوچ و پشتون طلباء پر تشدد و گرفتاریوں سمیت بی ایم سی ہاسٹلز کو بلا جواز بند کرنے کے خلاف شال پریس کلب کے سامنے بلوچستان کے طلباء تنظیموں کی جانب سے مشترکہ احتجاجی […]

دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان دکی میختر کے مقام پر ٹرک ٹرانسپورٹ کی جانب سے صبح سے تاحال پہیہ جام ہڑتال جاری ہے ۔ ہڑتال کے باعث بلوچستان کو پنجاب سے ملانے والی شاہراہ پر دس گھٹنوں سے ٹریفک کی روانی معطل ہے ۔ روڈ بلاک ہونے کے باعث […]

شال ( ویب ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 13 نومبر کے موقع پر قومی شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتی ہوں۔ آج ان قومی ہیروز کا دن ہے جنہوں نے بلوچوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ