شال ( نمائندہ خصوصی) بلوچستان کے مرکزی شہر شال کے علاقہ جناح ٹاؤن نواکلی میں مسلح افراد نے زونگ موبائل کمپنی کے ٹاور کے مشینری کو آگ لگادی ، جس کی وجہ سے مشینری جل کر خاکستر ہوگئی ۔ واقع کے بعد فورسز نے علاقہ کو گھیرلیا جبکہ علاقہ میں […]
شال
شال ضلع / شہر کی خبریں۔
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک )بولان میڈیکل کالج (بی ایم سی) کے طلبہ کا تعلیمی ادارے کی بندش، ہاسٹلز پر سیکیورٹی فورسز کے قبضے، اور طلبہ پر تشدد کے خلاف دھرنا 26 ویں دن بھی جاری رہا۔ سخت سردی کے باوجود طلبہ کالج کے مرکزی دروازے پر دھرنا دیے ہوئے ہیں […]
شال ( پریس ریلیز ) نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بانک کریمہ بلوچ کی چوتھی برسی کے موقع پر انہیں خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں ، جنہوں نے اپنے جرات مندانہ کردار، قومی تشخص کی جدو جہد اور بلوچ قوم کے حقوق کے […]
شال،نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلح افراد کے ہاتھوں مبینہ پاگلوں کو قتل کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق شال کے علاقہ فیض آباد حق باہو مسجد کے قریب آج شام شال میں مسلح افراد نے مبینہ پاگل شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔ اس طرح نوشکی میں مسلح افراد […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال ، کراچی مسافر کوچ مالکان کی جانب سے سوراب کسٹم کے خلاف سوراب کے مقام پر احتجاج جاری ۔ احتجاج کرنے والے مسافر کوچ مالکان و ڈرائیوروں نے گاڑیاں کھڑی کر کے مرکزی شاہراہ پر ٹائر جلا کر روڈ کو ہر قسم کے ٹریفک […]
کچھی(مانیٹر نگ ڈیسک) بلوچستان ضلع کچھی کے علاقہ پیر غائب بارڑی کے مقام سے دو گولیوں سے چھلنی نعشیں برآمدہوئے ہیں ۔ لیویز کے مطا بق دونوں افراد کو فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے ، لیو یز کا کہنا ہے کہ نعشیں ہسپتال منتقل کر دی گئی ہیں […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے تعلیمی اداروں میں فوجی قبضہ ، بولان میڈیکل کالج کی بندش کے خلاف احتجاجی دھرنا 17 دنوں سے جاری ۔ آج بولان میڈیکل کالج سے بلوچستان اسمبلی تک احتجاجی ریلی نکالی گئی جس میں کثیر تعداد میں طلبا و طالبات نے شرکت کی۔ […]
پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پنجگور کے علاقہ چتکان غریب آباد کے حدود میں مسلح افراد نے فائرنگ کرکے گوارگو کی معروف شخصیت عبدالغفور رئیس ۔کو قتل کردیا اور رار ہوگئے ۔ بتایا جارہاہے کہ عبدلغفور بنیادی طورپر گوارگو کے رہائشی ہیں اور حال میں چتکان کے علاقے میں رہاہش […]
شال(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ اور انسانی حقوق کے سرگرم رہنما ڈاکٹر مہرنگ بلوچ نے کہا کہ عالمی انسانی حقوق کے دن کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ بلوچستان میں سخت حقیقت کا مقابلہ کرنا ہوگا یہ دن ایک تاریخ سے زیادہ ہے۔ یہ […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چمن سمیت مختلف علاقوں میں بڑی تعداد میں بچے خسرہ کی بیماری میں مبتلا ہو گئے۔سربراہ ایمرجنسی رسپانس ٹیم علی اچکزئی نے بتایا کہ خسرہ سے متاثرہ علاقوں میں امدادی ٹیمیں پہنچ گئی ہیں۔ اُنہوں نے بتایا کہ متاثرہ بچوں کے علاج معالجے کے لیے […]