پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ظہیر بلوچ کی بازیابی کے لئے شال میں احتجاج جاری ۔ آج ہزاروں کی تعداد میں لوگوں نے احتجاجی ریلی میں شرکت کی اور دھرنا دے دیا۔ اس موقع پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ ریڈ زون کے احاطے ہاکی […]
شال
شال ضلع / شہر کی خبریں۔
شال مظاہرے کے دوران گرفتار خواتین بیبو بلوچ، فوزیہ اور دیگر نے پولیس ٹرک کے اندر بھوک ہڑتال شروع کردی۔ مذکورہ افراد کے ہمراہ ایک خاتون بیہوش ہوگئی۔ پولیس ہاتھوں گرفتار خواتین کا کہنا ہے کہ مطالبات کی منظور تک ہماری تادم مرگ بھوک ہڑتال جاری رہے گی۔ مظاہرین نے […]
شال لاپتہ ظہیر احمد کی عدم بازیابی کیخلاف ریلی ریڈ زون میں داخل ہونے کی کوشش کر رہے ہیں ۔ مظاہرین پر پولیس کی سریاب روڈ کے بعد جی پی او چوک پر دوبارہ آنسو گیس شیلنگ، لاٹھی چارج، ریلی میں شریک متعدد خواتین و بچے بے ہوش ہو گئے۔ مظاہرین […]
شال زہریلی پانی پینے سے ایک ہی خاندان کے 6 افراد ھلاک ۔ تفصیلات کے مطابق شال نواں کلی میں زہریلے پانی پینے سے ایک ہی خاندان کے چھ افراد ھلاک ہوگئے.جن میں پانچ کا تعلق نوشکی سے جو گرمیوں کے چھٹیاں منانے شال آئے ہوئےتھے. واقع کے بعد مقامی […]
شال: ہزار گنجی چورنگی میں پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ، حملے میں پاکستانی فورسز کو جانی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ حملے کے بعد پاکستانی فوج کے […]
شال: بلوچستان کے دارالحکومت شال سےجبری لاپتہ ظہیر احمد کے لواحقین کی جانب سے سریاب روڈ دوسرے روز بھی احتجاجاً بند، لواحقین نے رات سڑک پر گذاری دی۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ آج بدھ 03 جولائی 2024 عصر کے وقت ساڑھے پانچ بجے سریاب سیشن کورٹ سے لے کرہزار […]
شال سول سوسائٹی کی رہنما روزینہ خلجی اور پشتون اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پی ایس او کے رہنما محمد عرفات کاکڑ ،محمد رحیم خان کاکڑ نے حکومت سے مطالبہ کیاہے کہ بیوٹمز بس حادثے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل دے کر حقائم قوم کے سامنے لائے جائیں اور ذ مہ داروں کا […]
منگچر میں مسلح افراد کی فائرنگ سے قبائلی رہنما ھلاک ۔ قبائلی و سیاسی رہنما عبدالنبی محمد شہی نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ھلاک ہوگئے، انہیں جوہان کراس بازار سے اپنے گھر جاتے ہوئے رنگی محمود گہرام ایریا میں نشانہ بنایا گیا، تاہم فوری طور پر واقعے کی وجوہات […]
شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او کے مرکزی سیکرٹری جنرل صمند بلوچ، مرکزی انفارمیشن سیکرٹری شکور بلوچ و دیگر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہکسی بھی قوم کے لیے ان کی مادری زبان ان کی بنیادی شناخت ہوتی ہیں۔دنیا کی ہر قوم زبان کے اعتبار سے اپنی الگ شناخت […]
بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ عرصہ دراز سے ریاستی وطیرہ رہا ہے کہ بلوچ و دیگر مظلوم اقوام کے قومی تحریکوں کو خلاف گھیرا تنگ کرنے کے لیے مختلف حیلے بیانوں کے ذریعے طاقت کا بے دریغ استعمال کیا گیا […]