پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان کے علاقے کرامہ میں پاکستانی فورسز نے فوج کشی کرتے ہوئے 5 افراد کو ھلاک کردیا ہے ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ فوجی کشی کے دوران مسلح افراد کے جھڑپ میں متعدد اہلکار ھلاک جبکہ 5 مسلح افراد مارے گئے ہیں ۔ […]

ڈیرہ اسماعیل خان (مانیٹرنگڈیسک)ڈی آئی خان کی تحصیل درابن کلاچی میں سی ٹی ڈی نے جعلی مقابلہ میں دو افراد کو ہلاک کر دیا۔ ذرائع کا کہنا ہے بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی نے دعوی کیاہے کہ انھوں نے یوسف اور ظاہر خان ساکنان کلاچی نامی دو […]

جنوبی وزیرستان( ویب ڈیسک، مانیٹرنگ ڈیسک ) جنوبی وزیرستان میں پولیس تھانہ تیارزہ کے علاقہ خیسور میں سابق سینیٹر اور جے یو آئی رہنما مولانا صالح شاہ کے گھر پر بارودی مواد سے دھماکہ ہوا ہے جس سے ان کے گھر کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے […]

ڈیرہ اسماعیل خان(مانیٹر نگ ڈیسک)ڈیرہ اسمٰعیل خان میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر حملہ میں 10 اہلکار ھلاک اور 3 زخمی ہوگئے۔ ترجمان وزارت داخلہ کے مطابق ڈیرہ اسمٰعیل خان کے علاقے درازندہ میں زام ایف سی چیک پوسٹ پر رات کی تاریکی میں بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا […]

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پشتون تحفظ موومنٹ بی ٹی ایم کے سربراہ منظور پشتین نے کہا ہے کہ وادی تیراہ زخہ خیل پیر میلہ بازار پر پاکستانی فضائی حملے میں درجنوں لوگ زخمی ہوئے ہیں جن میں کم عمر بچے بھی شامل ہیں۔ ‏انہوں نے کہا ہے کہ زخمیوں […]

پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاراچنار کنوائی میں گزشتہ روز قبائلی تصادم ہوا ،فائرنگ کے نتیجے میں فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا جس کے تیجے میں ابتک 18 افراد ھلاک ہوگئے ہیں۔ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے 30 سے زائد افراد کو حراست میں […]

خیبر ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران ) پشتون قومی عدالت تین روز بعد اختتام پزیر قومی عدالت نے اپنے آخری فیصلے سناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج اور کالعدم تنظیموں کے ارکان 60 دنوں کے اندر پشتون علاقوں سے نکل جائیں۔ انھوں نے کہاکہ دوسرا جرگے کا فیصلہ ہے کہ […]

خیبر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے پشتون قومی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا موجودہ قانون وہی فرنگی قانون ہے جو انگریزوں نے بنایا تھا، کیونکہ وہ یہاں حکمران تھے اور انہوں نے اس مقبوضہ زمین کے […]

خیبر( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خیبر میں ہونے والے پشتون تحفظ موونٹ کے جرگے کا پہلا روز اختتام پذیرہو گیا ۔ یہ جرگہ سنچر کے روز سہہ پہر کے وقت شروع ہوا اور مغرب کے وقت پہلا دن اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مقررین نے […]

کرم (مانیٹر نگ ڈیسک)خیبر پختونخوا کے ضلع کرم دو قبائل کے درمیان ایک بار پھر قبائلی تصادم 11 افراد ھلاک اور متعدد زخمی ہو گئے، حالات کشیدہ ۔ ڈپٹی کمشنر جاوید اللہ محسود کے مطابق قبائل کے درمیان فائرنگ کا واقعہ کنج علی زئی میں پیش آیا جس کے نتیجے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ