خاران  گزشتہ دنوں پنجگور میں خاران کے رہائشی عبدالباسط مینگل کے گھر میں گھس کر انہیں قتل کرنے ، بیوی کو زخمی کرنے اور پولیس اور ڈی سی کی جانب سے عدم تعاون کیخلاف اُنکے لواحقین سرفراز تگاپی عطاء اللہ مینگل نظر مینگل اور بلوچ وومن فورم کے عقیدہ بلوچ […]

خاران سول سوسائٹی خاران اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے پنجگور میں خاران کے رہائشی عبدالباسط مینگل کی قتل کے خلاف خاران پریس کلب سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ مظاہرے میں مقتول کے خاندان کے افراد سمیت خواتین اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد […]

خاران شہر گواش روڑ پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کے گاڑیوں کی قافلے کے قریب دھماکہ ہوا ۔ تفصیلات کے مطابق خاران شہر گواش روڑ پر نامعلوم مسلح افراد نے ایف سی کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں سیکورٹی فورسز کے […]

خاران بار ایسوسیشن کے سیکٹری جنرل نےعدالت بائیکاٹ بارے جاری بیان میں کہاہے کہ 10 مئی کے روز جو واقعہ جوڈیشل آفیسران کے رہائشی بنگلہ کے قریب رونما ہوا تھا اس سلسلے میں آج مورخہ 13/5/2024 ڈسٹرکٹ بار نے بائیکاٹ کا اعلان کیا اور بوقت 12 بجے خاران بار روم […]

خاران شہر میں واقع آئی ایس آئی دفتر اور پولیس سربراہ عزیز جھکرانی کے رہائشگاہ پر گذشتہ روز ہونے والے حملے کے بعد قبضہ گیر ریاستی افواج نے حواس باختہ ہو کر ایک جانب تو اپنے سرکاری املاک کو نقصان پہنچایا اور دوسری طرف سرکاری آفیسرآں کے گھروں پر ایف […]

خاران سیاہ پاد ایروپانی قبائل کے معتبر سردار زبیر احمد ایروپانی نے رند سیاہ پاد قبیلے کے معتبرین و نوجوانوں کے ہمراہ خاران پریس کلب میں پرہجوم پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات گئے ہمارے قبیلے کے معتبرین سفید ریش اور نوجوان اپنی کلی اراضیات گودانو گواش سی […]

نوشکی میں آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر اور ایف سی کیمپ پر بیک وقت دو حملے کیے گئے ۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی قاضی آباد میں واقع پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے دفتر سے دھماکوں کی آوازیں سنی گئی جبکہ عین اسی وقت سول ہسپتال کے قریب واقع ایف […]

خاران خفیہ اداروں کے دفتر پر دستی بم حملہ ، تفصیلات کے مطابق مغرب کے وقت مسلح افراد نے خاران شہر میں شیخ مسجد کے قریب واقع خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے مرکزی دفتر کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ حملے کے بعد پولیس و دیگر ریاستی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ