زاہدان (مانیٹر نگ ڈیسک ، ویب ڈیسک) ایرانی فورسز نے مغربی بلوچستان میں سکیورٹی آپریشنز میں 18 مشتبہ افغان تاجک باشندوں کو مارنے ا دعویٰ کیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے مطابق پاسداران انقلاب کے کمانڈر بریگیڈیئر جنرل محمد پاکپور نے ایران کے شہر زاہدان میں بات کرتے ہوئے کہا ہے […]

زاہدان (مانیٹر نگ ڈیسک) ایرانی فورسز نے مغربی بلوچستان میں کارروائی کرتے ہوئے8مبینہ افرادکو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کی رپورٹ کے مطابق ایرانی فوج نے گزشتہ ماہ ایک پولیس اسٹیشن پر مہلک حملے کے بعد یہ کارروائی کی ہے۔ سرکاری […]

آواران ( نامہ نگار ) ضلع آواران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے کیمپ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے آج شام چار بجے کے قریب آواران کے علاقے تیرتیج میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو بھاری ہتھیاروں سے نشانہ بنایا۔ بتایا […]

اسرائیل پر ایران نے 400 کے قریب میزائل داغے ، اسرائیل کے مختلف علاقوں میں سائرن بجنے لگ گئے۔ خبر ایجنسی کے مطابق ایران کے فضائی حملوں کا ہدف اسرائیل کا دارالحکومت تل ا بیب ہے۔ اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شہریوں کو بم شیلٹرز میں منتقل کر دیا […]

ایران کوئلہ کی کان میں دھماکہ 51مزدور ھلاک 20 زخمی ہوگئے ،ایران کے سرکاری میڈیا کے مطابق ملک کے مشرقی حصے میں واقع ایک کوئلے کی کان میں دھماکے سے کم از کم 51 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ابتدائی رپورٹوں کے مطابق اس واقعے میں ہلاکتوں کی تعداد تیس اور […]

ایران : غزہ کی عسکری تنظیم حماس کے سیاسی دھڑے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کو ایران کے دارالحکومت تہران میں قتل کر دیا گیا ہے جس کی تصدیق حماس اور پاسدارانِ انقلاب نے بھی کر دی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کی رپورٹ کے مطابق حماس نے اسماعیل ہنیہ کی […]

ایران کی وزارت انٹلی جنس کے انسداد دہشت گردی یونٹ نے روان سال جنوری میں کرمان میں قاسم سلیمانی کی قبر پر کیے گئے خودکش حملوں کے ماسٹر مائنڈ کی گرفتاری سمیت انسداد دہشت گردی کی متعدد کامیاب کارروئیوں اور درجنوں گرفتاریوں کا دعوی کیا ہے۔ ہفتے کے روز ایرانی […]

مسعود پزشکیان ایران کے صدر منتخب، ایرانی میڈیا کے مطابق مسعود پزشکیان نے صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے میں ایک کروڑ 63 لاکھ ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے مدمقابل رجعت پسند سعید جلیلی ایک کروڑ 35 لاکھ ووٹ حاصل کرسکے۔ ایران کی وزارت داخلہ نے مسعود پزشکیان کی کامیابی […]

تہران ایران کے سرکاری میڈیا رپورٹ کے مطابق صدر ابراہیم رئیسی، وزیرِ خارجہ حسین امیر عبدالہیان مشرقی آذربائجان کے گورنر اور تبریز کے امام سمیت 9 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہو گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں مزید کہا گیا ہے کہ خراب موسم کے سبب صوبہ مشرقی آذربائیجان […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ