بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کی ترجمان نے ایک بیان میں پانچ جولائی کو گْوادر میں سیمنار کی انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ گْوادر کو بین القوامی سرمایہ داری مرکز قرار دیکر مقامی آبادی کو تمام تر بنیادی حقوق سے محروم رکھا گیا ہے۔ ترجمان نے کہا ہے کہ […]

گوادر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے بلال بلوچ ولد رضا محمد کے اہل خانہ نے بلال بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف سربندن دوراہی میں سی پیک روڈ بلاک کرکے احتجاجا دھرنا دے دیا ۔ احتجاجی دھرنے میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔ احتجاج میں […]

بلوچستان ساحلی شہر گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذر آتش کردیا۔ تفصیلات کے مطابق گوادر کے علاقے نلینٹ کے قریب مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے کیمپ پر حملہ کرکے مشینری کو آگ لگادی جس کے نتیجے میں متعدد گاڑیاں اور لوڈر و ڈمپر […]

شال بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار کے مرکزی وائس چیئرمین ڈاکٹر طارق بلوچ ، جوائنٹ سیکرٹری نعیم بلوچ، مرکزی کمیٹی کے ممبر آغا حامد شاہ بلوچ ، جامعہ بلوچستان کے یونٹ سیکرٹری اکرم بلوچ ، سینئر رہنما شاکر بلوچ و دیگر نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا […]

گوادر  جیونی کے علاقے پانوان (اوکار) میں زمین میں دفن آئی ڈی بم پھٹنے سے کھیل کود میں مصروف دو بچے زخمی ہوگئے، دونوں بچوں کو گوادر ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔ ادھر خضدار کے تحصیل وڈھ میں پاکستانی فورسز کی مسلسل ہراساں کرنے سبب  ذہنی دباؤ کے شکار نوجوان نے  […]

بلوچستان کے ضلع گوادر میں نامعلوم مسلح افراد نے سربندر میں فش ہاربر جیٹی کے قریب رہائشی کوارٹر پر حملہ کردیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد موقع پر ہلاک اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جن کی شناخت ساجد ولد خالد قوم قریشی ساکن محسن وال خانیوال پنجاب،اسد ولد حبیب […]

شال : نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے بیان میں کہا ہے کہ ایک مرتبہ پھر ریاستی نمائندے بلوچ وطن کے اٹوٹ اَنگ گوادر کو دو حصوں میں تقسیم کرنے کی پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔ چند سال قبل اسی پالیسی کے تحت گوادر کو باڑ کے ذریعے دو […]

گوادر کے علاقے بلوچ وارڈ میں کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں پر بم حملہ اور فائرنگ۔ اطلاعات کے مطابق گوادر کے علاقے بلوچ وارڈ میں کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں پر بم حملہ اور فائرنگ کی اطلاعات ہیں ، حملے میں ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے۔ پسنی وارڈ نمبر چار […]

کیچ کے علاقہ زامران کے پہاڑی علاقوں میں پاکستانی فوج نے منگل کی الصبح سے گھس کر فوج کشی شروع کردی ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق فورسز نے تاپلو،گر چیر سمیت تمام ندی نالوں سمیت پگڈنڈیوں پر مورچے سنبھال کر آنے جانے والے راستے بند کردیئے ہیں ۔ آخری […]

گْوادر شنکانی در کے مقام پر پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ لالا رفیق کے لواحقین نے ان کی بازیابی کیلے کوسٹل ہائی وے کو بند کردیا ۔ اس موقع پر پولیس کی 8 گاڑیوں میں سوار مرد اور خاتون پولیس اہلکاروں نے خواتین بچوں پر تشدد کرکے روڈ کھولنے کی […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ