شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ کی قیادت میں ہزاروں افراد کا قافلہ ریڈ زون پہنچ گیا، انتظامیہ سے مذاکرات تاحال گرفتار خواتین رہا اور جبری لاپتہ ظہیر منظر عام پر نہ آسکے ،دھرنا جاری ہے ۔ مظاہرین میں خواتین کی بڑی تعداد کے علاوہ لاپتہ […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
شال : بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ کی جانب پولیس کو آدھے گھنٹے کا دیا ہوا الٹی میٹم ختم خواتین رہا نہ ہوسکیں ۔ بی وائی سی آرگنائزر کی قیادت میں دوبارہ مظاہرین کا ریڈ زون کی جانب ریلی شروع ، ہزاروں کی تعداد میں شہریوں […]
شال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی آرگنائزر ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک جاری کردہ ویڈیو بیان میں کہا ہےکہ اس وقت متعدد بلوچ خواتین سول لائن تھانے میں قید ہیں۔ جن میں کئی خواتین کی طبیعت تشدد اور لاٹھی چارج ،آنسو گیس کی وجہ سے بہت خراب ہے ، […]
جبری لاپتہ افرادشہدا کے بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5507 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بلوچ وطن پارٹی کے مرکزی رہنما میر حیدر رئیسانی ، نیشنل پارٹی کے سی سی ممبر ملک نصیر شاہوانی اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ دوسری جانب وائس فار […]
شال : پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ظہیر کے بازیابی کیلے نکالی جانی ریلی پر پولیس کی لاٹھی چارج ، فائرنگ کی گئی اور تشدد کرکے انھیں حراست میں لیا گیا متعدد خواتین و حضرات زخمی ہوگئے ۔ عینی شاہدین کے مطابق مظاہرین کو ریڈ زون جانے سے روک دیا […]
پنجگور: اگست 2022 میں گچک سے پاکستانی فوج کے ہاتھوں اغوا ہونے والے کمال بلوچ کے اہل خانہ نے ان کی بازیابی کے لیے انسانی حقوق کے اداروں سمیت بلوچ قوم سے آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اہل خانہ کے مطابق کمال بلوچ ولد محمد نصیب گچک جوری کا […]
گوادر: پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو نوجوانوں کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے نوجوانوں کی شناخت امداد ولد حسین، آدم ولد نسیم کے نام سے ہوا ہے جو دشت کے ریائشی ہیں اور ان […]
کیچ: پاکستانی فوج کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان عبید بلوچ بازیاب ہوگئے۔ اطلاعات کے مطابق تمپ کے علاقے بالیچھ کے رہائشی عبید جلال خان کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے دو دن قبل اغوا کیا تھا، تاہم آج عبید بازیاب ہوکر گھر پہنچ گیا ہے۔
شال سے 27 جون کو پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے ظہیر بلوچ کے لواحقین جوکہ پچھلے آٹھ دنوں سے سریاب روڈ پر دھرنا دیئے بیٹھے ہیں نے کہاہے کہ اب تک نہ انتظامیہ، نہ پولیس، نہ عدالت اور نہ حکومت کی طرف سے ظہیر کی بازیابی کیلے کسی […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5505 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی وائی سی کے سینئر کارکنان وسیم سفر ، دھانُل بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی اس موقع پر وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]