ضلع کیچ کے مختلف علاقوں سے لاپتہ افراد کے خاندان گزشتہ چار دنوں سے اپنے پیاروں کی بازیابی کیلئے ضلعی انتظامیہ کیچ کے دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیکر بیٹھے ہیں، دھرنے میں بلیدہ سے تعلق رکھنے والے مسلم عارف، فتح میار، جان محمد بلوچ کے لواحقین کے علاوہ آپسر […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
خضدار: ایک سال قبل پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری طور پر لاپتہ ہونے والے نوجوان عبدالوہاب قلندرانی کی والدہ انتقال کر گئیں۔ جبری لاپتہ ہونے والے نوجوان عبدالوہاب ولد عثمان قلندرانی خضدار کے علاقے توتک کے رہائشی ہے جسے پاکستانی فورسز نے گزشتہ سال 20 جون کو بولان کالونی سے […]
پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے گزشتہ دنوں سرچ آپریشن کرتے ہوئے خاران کبدانی محلہ سے تین افراد کو لاپتہ کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے گزشتہ دنوں 12 بجے کے قریب فوج کشی کرتے ہوئے تین افراد کو لاپتہ کردیا […]
خاران کے دیہی علاقہ سراوان کے رہائشی مختیار احمد مینگل ولد حاجی عبدالحمید مینگل کو پاکستانی فورسز ان کے کارندوں نے گزشتہ روز مبینہ طور پر اغواء برائے تاوان میں لاپتہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق مغوی مختیار احمد مینگل گزشتہ روز 15 جولائی کو صبح 8 بجے کے وقت […]
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے 14 جولائی کو پاکستانی فوج خفیہ اداروں کے پالے ہوئے جرائم پیشہ افراد پر مشتمل ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں نے سراج ولد شفیع محمد نامی نوجوان کو اسلح کے زور پر اغوا کرلیا ۔ آپ جانتے ہیں کہ پاکستانی فوج خفیہ ادارے […]
ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ گلی اسحاق ولد رحمت نامی ایک نوجوان طالب علم نے گھریلو حالات تنگ دستی سے تنگ آکر خودخوشی کرلی۔ بتایا جارہاہے کہ نوجوان نے گلے میں رسی کا پھندا ڈال کر خودکشی کرلی ہے ۔ واقع کے بعد نعش کو مقامی ہسپتال پہنچادیا گیا جہاں […]
انھوں نے کہاہے کہ عبدالرزاق کے دو بیٹے میرے داماد ہیں اور میری دو بیٹیوں کے بدلے میں وٹہ سٹہ کی بنیاد پر میرے بیٹے کو رشتہ دینے کا وعدہ کیا گیا تھا لیکن بعد میں وعدے کی خلافی ورزی کرنے پر ان کی جانب سے ہمیں 10 لاکھ روپے […]
آواران کے علاقے کولواہ میں پاکستانی فورسز نے ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو دوسری بار حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ،جس کی شناخت لیاقت ولد ڈاکٹر شہداد کے نام سے ہوا ہے ، جو کولواہ کے علاقے بزداد کا رہائشی ہے۔ علاقائی ذرائع کے مطابق 14 […]
پنجگور شال میں بلوچ مظاہرین پر پاکستانی فورسز کی تشدد کے خلاف پنجگور میں اتوار کے روز حق دو تحریک کی اپیل پر ریلی نکالی گئی اور احتجاج کیا گیا ۔ اس موقع پر احتجاج کے دوران تقریر کے کرنے کے دوران حاجی موسی نامی مقرر دل کا دورہ پڑ […]
پسنی : شال میں لاپتہ افراد کے لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مظاہرین پر پولیس کی لاٹھی چارج ، شیلنگ اور گرفتاریوں کے خلاف پسنی میں ایک ریلی نکالی گئی ، ریلی میں مرد اور خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء نے ہاتھوں میں پلے […]