شال جبری لاپتہ نوجوان کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاہے کہ 22 اگست رات 1 بجے کے قریب پاکستانی سیکورٹی فورسز نے حافظ احسان اللہ ولد قاری آغا سکنہ سریاب مل شال کو جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد آج تک انکے بارے لواحقین کو کوئی معلومات نہیں دیئے […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
خاران جنگل کلی رحمت اللہ سے گزشتہ ہفتے کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی ہاتھوں جبری لاپتہ امین اللہ،ارشاد احمد اور داؤد بلوچ کی عدم بازیابی کیخلاف لواحقین اور بلوچ یکجہتی کمیٹی بی وائے سی کا خاران ریڈ زون مسنگ پرسن چوک پر احتجاجی دھرنے کا سلسلہ آج چوتھے روز […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور میں آج صبح پاکستانی فورسز کے ہاتھوں لاپتہ ہونے والے سگے بھائیوں صابر نور اور عابد کے اہلخانہ نے احتجاجاًسی پیک روڈ کو پنجگور کے علاقے سرادک زم زم ہوٹل کے مقام پر دھرنا دے کر بلاک کردیا۔ روڑ پر دھرنا کی وجہ سے کراچی پنجگور […]
بلوچستان کے ضلع پنجگور چتکان تار آفس میں ایک گھر پر پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں نے چھاپہ مار کر دو سگے بھائیوں صابر نور اور عابد نور پسران نور محمد کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ فورسز نے الصبح […]
بلوچستان ضلع خاران بازار سے پاکستانی فورسز سی ٹی ڈی کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے خاران کے رہائشی تاجر امان اللہ محمد حسنی اور کلی جنگل رحمت اللہ سے امین اللہ ، ارشاد احمد، داود کی جبری گمشدگی کیخلاف لواحقین کا خاران ریڈ زون مسنگ پرسن چوک پر آج […]
بلوچستان ضلع کیچ کولواہ بلور کے رہائشی مختیار بلوچ ولد نوربخش کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاہے کہ انھیں پاکستانی فورسز نے تربت سے 11 دسمبر 2016 کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا تھا جو تاحال لاپتہ ہے ۔ انھوں نے سیاسی سماجی انسانی حقوق کے اداروں سمیت […]
بلوچستان کے ساحلی ضلع گوادر سے دو لیویز اہلکاروں سمیت 5 افراد پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گوادر نیو ٹاؤن کے مقام سے 27 ستمبر کی رات پاکستانی فورسز نے پانچ افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا جن میں دو نوجوانوں […]
بلوچستان ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ افراد کے اہلخانہ نے خاران ریڈ زون میں دھرنا دیکر شاہراہ کو بند کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ جبری لاپتہ امان اللہ ولد عبدالقادر، محمد داود ولد محمد انور،ارشاد احمد ولد امین اللہ اور امین اللہ ولد عبدالقادر کے لواحقین کی […]
بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی میں خلیل نامی نوجوان دیگر دوستوں کے ہمراہ موٹرسائیکل پر پرندوں کے شکار کھیلنے کوسٹل ہائی وے پر جارہے تھے کہ نامعلوم کرولا سوار مسلح افراد نے موٹرسائیکل کو ٹکر مار کر گرادیا اور بندوق کے زورپر اسے اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔ بتایا […]
جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5587 دن ہو گئے ہیں ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں جیکب آباد(خان گھڑ) سے جسقم کے کارکنان وسیاء اللہ ڈنہ اللہ رکھا اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]