آواران سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ ولد اللہ بخش کی رہائی کے لیے انکے لواحقین کی جانب سے آج آواران میں شہر میں ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی، ریلی ڈاکخانہ آفس سے شروع ہو کر ڈی سی کمپلیکس تک پہنچ کر دھرنے کی شکل اختیار کرلی- ریلی میں بڑی تعداد […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
سبی سے جبری لاپتہ نوجوان کے اہلخانہ کا کہنا ہے کہ پاکستانی فورسز نے محمد یعقوب ولد محمد صدیق اور علی گل ولد سیف اللہ کو رند علی بائی پاس سے رواں سال جون میں حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ،تاہم علی گل کو اسی دن رہا کیا گیا۔ […]
بلوچستان ضلع آواران تحصیل جھاؤ کے گاوں جہل جھاو محلہ گوٹھ الہی بخش میں نامعلوم مسلح افراد ایک گھر میں گھس کر الہی بخش ولد سنگو نامی شخص کو اسلح کے زور پر اغوا کرکے لے گئے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو تین دن قبل رات کے […]
آواران سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ کے اہلخانہ نے جاری بیان میں کہاہے کہ دلجان بلوچ کو 12 جون 2024 کو رات کی تاریکی میں ان کے گھر میں گھس کر چادر و چار دیواری کو پامال کرکے اس کی ماں ،پاپ اور بچوں کے سامنے گھسیٹتا ہوا اس کو […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو آج 5594 دن ہو گئے ہیں ۔ کیمپ میں اظہار یکجہتی کرنے والوں میں قلات سے سیاسی اور سماجی کارکنان نے شرکت کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے جاری […]
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سری کہن سے آج رات تقریبا 8 بجے انیس ولد ملا برکت نامی نوجوان کو انکے دکان سے مسلح کورولا سوار افراد نے اغوا کرکے گاڑی میں ڈال کر نامعلوم مقام لے گئے۔ علاقائی ذرائع کا کہنا ہے کہ مزکورہ نوجوان کو یہ […]
پنجگور سے جبری لاپتہ دو سگے بھائیوں صابر نور اور عابد نور کے لواحقین نے 3 اکتوبر 2024 کو رات 8 بجے سے رات 11 بجے تک سوشل میڈیا ایکس پر انکی بازیابی کیلے مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ انھیں30 ستمبر کو گھر سے ریاستی فورسز نے […]
کیچ گرکوپ سے 4 اکتوبر 2016 کو جبری لاپتہ طالب علم شبیر بلوچ کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاہے کہ انھیں 4 اکتوبر کو پاکستانی عقوبت خانوں میں 8 سال مکمل ہو جائیں گے۔خاندان کیلے یہ وقت گزارنا انتہائی مشکل ہے۔ انھوں نے کہاہے کہ بلوچ قوم میں صرف […]
بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر کے تحصیل پسنی کے رہائشی در محمد شفقت اور عبدالسلام باقی کی جبری گمشدگی و عدم بازیابی کے خلاف لواحقین اور اہل علاقہ نے پسنی زیرو پوائنٹ کے قریب دھرنا دیتے ہوئے شاہراہ کو ہر قسم کے ٹریفک کے لئے بند کردیا ۔جس کی وجہ […]
پنجگور جبری لاپتہ دوسگے بھائیوں صابر نور اور عابد نور کے اہل خانہ اور علاقہ مکینوں کی جانب سے احتجاج دوسرے روز بھی جاری سی پیک روڈ بند ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج دوسرے روز بھی سی پیک پر دھرنا جاری ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بھی شامل […]