کیچ( نمائندہ خصوصی ) پاکستانی فورسز کا ماسٹر عصا ء نامی شخص کے گھر پر چھاپہ انھیں بھائی سمیت لہولہان کرکے بیٹے کو لاپتہ کردیا ،احتجاجاً سی پیک شاہراہ بند ۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقے شہرک میں قابض پاکستانی فورسز نے سوموار منگل کی درمیانی شب عصا […]

خضدار: جبری لاپتہ خصدار کے رہائشی سلمان بلوچ کے اہل خانہ کی جانب سے جاری پریس ریلیز بیان میں کہا گیا ہے کہ 7 نومبر 2024 کو شام 3 بجے شہید عبد الرزاق چوک سے آزادی چوک تک ایک احتجاجی ریلی نکالی جائے گی۔ احتجاجی ریلی سلمان بلوچ کی جبری […]

موسیٰ خیل ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع موسیٰ خیل کے علاقے راڑہ شم سے پاکستانی فورسز نے گذشتہ شب ایک گھر پر چھاپہ مار کر محمد خان ولد میر احمد بزدار کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے ۔ باخبر ذرائع کا کہنا ہے کہ […]

مستونگ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کھڈ کوچہ کے شاہوانی قبیلہ کلی عبدالغفار کھڈکوچہ کے معززین نے جاری بیان میں نوجوان دولھے شاہ نواز شاہوانی ولد آدم خان شاہوانی کی پاکستانی سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں ان کی شادی کی رات حراست میں لیکر لاپتہ کرنے کی مذمت کی ہے ۔ انھوں […]

شال (نامہ نگاران، مانیٹنرگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ تمپ کونشکلات میں رات گئے پاکستانی خفیہ اداروں اور فورسز کے بنائے گئے مسلح جھتوں کے کارندوں نے گھر میں گھس کر عامر ولد نوربخش نامی نوجوان کو اغوا کرکے لاپتہ کردیا ۔ غیر مصدقہ اطلاعات ہیں کہ مزکورہ نوجوان کے […]

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے جاری بیان مطابق نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز ( نمل) کے تمام دس بلوچ طلباء کو رہا کر دیا گیا ہے جنہیں 31 اکتوبر کو راولپنڈی، پنجاب میں ان کے رہائشی فلیٹس سے جبری طور پر لاپتہ کر دیا گیا تھا۔ […]

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک، نامہ نگار ) پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل کے طلباء نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏بلوچستان ایک پسماندہ صوبہ ہونے کے ساتھ تعلیمی بحران کا بھی شکار ہے، جہاں تعلیمی اداروں کا معیار اپنی بدترین شکل اختیار کرچکا ہے۔ […]

لسبیلہ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان حب چوکی سے اطلاعات کے مطابق 22 اکتوبر کی شب پاکستانی فورسز نے حب شہر کے الہ آباد ٹاؤن میں ایک گھر پر چھاپہ مارتے ہوئے ظفر گشگوری نامی شخص کو اغوا کرکے لے گئے ، جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ بتایا جارہاہے […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کیچ کے مرکزی شہر تربت میں بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی بساک تربت زون کی جانب سے لاپتہ طالب علم سمیع بلوچ اور فصیح بلوچ کی جبری گمشدگی کو تین سال پورے ہونے اور گزشتہ روز اسلام آباد سے 10 طلباء کو لاپتہ کرنے کے خلاف […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے دارالحکومت شال جامعہ بلوچستان سے طلباء کی جانب سے ساتھی طالب علموں کی عدم بازیابی کے خلاف بساک نے ریلی نکالی اور پریس کلب سامنے احتجاج ریکارڈ کرایا ۔ مظاہرین نے کہاکہ تین سال قبل جامعہ بلوچستان سے جبری گمشدگی کا نشانہ بننے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ