کیچ ،شال ( نمائندہ خصوصی ،مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے گزشتہ روز ضلع کیچ کے علاقے ہوشاب ، دشت اور شال سے 8 افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ضلع کیچ کے علاقہ ہوشاب سے پاکستانی فورسز نے پانچ افراد مکیش ولد کھور، […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
کیچ ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ دشت کھڈان سے پاکستانی فورسز نے دکاندار اسماعیل ولد اسحاق، طالبعلم عمران ستّار اور نثارمیجر نامی نوجوانوں کو لاپتہ کردیا گیاہے ، دونوں کا تعلق بل نگور سے بتایا جارہاہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دونوں نوجوان مبارک […]
کیچ ،پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ دشت مسکر سے پاکستانی فورسز نے آج صبح دس بجے کے قریب چھاپہ دوران ڈاکٹر لیاقت علی کو دشت مکسر سے حراست میں لیکر بعد ازاں نامعلوم مقام پر لے گئے ، جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ […]
ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے پاکستانی فورسز نے ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت دوستین ولد شاہ مراد بگٹی کے نام سے ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص کو پاکستانی فورسز نے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) مچھ کے رہائشی نیک محمد اور اہلخانہ نے کہا کہ ہم سکنہ کلی ساتکزی کے رہائشی ہیں ،ہمارے ہاں بیشتر لوگوں کا گزر بسر کوئلے کے کانوں میں کان کنی سے ہوتا ہے۔ ہمارا بھائی بابل بلوچ ولد یار محمد بھی کوئلے کے کان میں […]
حب(مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین ضلع کونسل حب کمال محمد حسنی ساکران سے کراچی جاتے ہوئے لاپتہ ہو گئے واقعہ کو 24گھنٹوں سے زائد وقت گزر چکا ہے لیکن اُنکا کوئی سراغ نہیں مل رہا ہے۔ انکے اہل خانہ اور سیاسی رفقاء کے مطابق وہ جمعرات کی شام کو ساکران کے […]
ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان خان محمد بگٹی کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق خان محمد بگٹی کو پاکستانی فورسز نے گذشتہ دنوں ڈیرہ بگٹی کے علاقے پھیلاوغ سے اس کے اپنے دکان […]
کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان ضلع کیچ بلیدہ پشت کور نامی علاقہ سے پاکستانی فورسز نے رات گئے حاجی غفور نامی شخص کے گھر پر چھاپہ مار کر انکے نوجوان بیٹے ارشاد کو تشدد کا نشانہ بناکر لے گئے جس کے بعد وہ لاپتہ ہے ۔ لواحقین نے ان […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران ) بلوچستان ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں 3 نوجوان جبری لاپتہ گوادر سے لاپتہ دو نوجوان بازیاب ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے بلیدہ سے 5 نومبر کو پاکستانی فورسز نے شیر جان ولد درویش نامی ایک […]
کیچ ( نامہ نگار ، مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ آپسر بلوچی بازار سے گزشتہ رات قانون نافذ کرنے والے اداروں نے ایک چھاپے کے دوران بلوچی بازار سے لال جان نامی خاتون اور انکے بھائی نثار ولد پھلین کو حراست میں لے […]