آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران تیرتیج سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے دھرنا ساتویں روز بھی جاری ہےآج دھرنے کو ایک ہفتہ مکمل ہو چکا ہے۔ دلجان کی باحفاظت بازیابی کیلئے یہ دھرنا 18 نومبر کو شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے۔ دھرنا […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز اور سرکاری حمایت یافتہ گروہ نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ گوادر سے لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نذیر ولد یار محمد سکنہ دشت کمبیل سے ہواہے جسے […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع نوشکی ،خاران اور قلات کے مختلف پہاڑی علاقوں میں تین روزہ فوج کشی کے دوران فورسز نے 8 افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے تاہم خدشہ ہے مزید افراد بھی فوجی بربریت دوران جبری گمشدگی کا نشانہ بنے ہونگے ۔ علاقائی […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز اور بلوچ وومن فورم کے رہنماوں نےپریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ پریس کانفرنس کا مقصد آواران میں ڈی سی آفس کے سامنے دلجان کی باجفاظت بازیابی کے لیے دھرنے پر بیٹھے ہوئے خواتین و بچوں کی احتجاج کی طرف مبذول […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے تحصیل زامران میں پاکستانی فورسز نے گھروں پر چھاپوں کے دوران پُٹانی زامران سے دو افراد کو جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ جبری لاپتہ افراد کی شناخت عزیر ولد اُمید اور عبدالرحمن ولد قدیر سے ہواہے ۔ ذرائع کے مطابق عبدالرحمن […]
بنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور سے پاکستانی فورسز نے فرید نامی ایک شخص کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ شخص کو پنجگور کے علاقے خدابادان میں گھر پر فورسز نے چھاپہ مارکر حراست میں لیا ہے۔
شال (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں شعبان کے علاقے سے اغوا کئے گئے سات افراد کو بلوچستان حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ساڑھے چھ ماہ کا طویل عرصہ گزرنے کے باوجود بازیاب نہ کروا سکے۔ مغویوں کے لواحقین میں سے شان رضا کا کہنا تھا کہ بلوچستان […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے، اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز نے مختلف کارروائیوں کے دوران مزید 4 افراد کو حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشکے کے علاقے نوکجو سے رواں مہینے11 نومبر کو پاکستانی فورسز نے سمیر ولد فقیر […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت زرین بگ ھسادیگ سے تعلق رکھنے والی ضعیف خاتون بی بی گنج خاتون بیوہ بہرام نے تربت پریس کلب میں صحافیوں سے گفتگو میں پاکستان حکومت، بلوچستان حکومت، سپریم کورٹ اور چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ سے مطالبہ […]
خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز کے ہاتھوں نوجوان محمد حسن عرف نانو ولد منشی عبداللہ ہارونی جبکہ خاران کلان سے ایک اور بلوچ نوجوان نصرت اللہ بلوچ ولد سردار لیاقت جبری لاپتہ ہوگئے ہیں ۔ دوسری جانب سے خاران کلی جنگل سے ایک ماہ قبل جبری گمشدگی کا […]