پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور تحصیل پروم سے پاکستانی فورسز نے گزشتہ رات چار افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والوں کی شناخت خلیل صدیق، عبدالشکور صالح، ارشد رفیق اور وسیم ولد محمد ہاشم کے ناموں سے ہواہے۔ علاقائی ذرائع کے […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع مستونگ کے علاقے ریکو چڑی ڈیم سے اغوا ہونے والے 6 مزدور بحفاظت بازیاب ہوگئے ہیں ۔ مذکورہ چھ مزدوروں کی شناخت پک اب ڈرائیور ظہور احمد ساکن شال، ڈمپر ڈرائیور بسم اللہ ساکن شال، حوردین سروے انجنئیر ساکن خیبرپختونخوا ،شیر احمد ساکن […]
گوادر،خضدار ( نامہ نگاراں ) گوادر سے گزشتہ شام پاکستانی فورسز نے گٹی ڈھور چوک سے زکریا ولد اللہ بخش نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ جبری لاپتہ کردیا ۔ علاوہ ازیں ضلع خصدار نال کے علاقہ کوڑاسک فوجی کیمپ سے رواں سال 10 اکتوبر کو لاپتہ ہونے […]
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد ، گرفتارافراد سے ملاقات اور لاپتہ افراد کی بازیابی کیلے آئے درجنوں پشتون ، صحافیوں اور وکلا کی موجودگی میں عدالت کے احاطےسے پولیس نے بغیر کسی جرم ،ایف آئی آر ، وارنٹ کے ،گرفتار کرکے لے ۔ اس موقع پر انسانی حقوق […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلات ہربوئی اور آس پاس کے علاقوں میں فوج کشی کے دوران لاپتہ بزرگ سید حسین شاہ اور اسکے بیٹے اختر شاہ کے لواحقین نے گزشتہ روز صبح دس بجے کےوقت علاقہ مکینوں بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ساتھ ملکر کراچی ،گوادر شال مرکزی […]
ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی میں گزشتہ روز پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے سیاہ آف میں پٹوخ کے گاؤں میں متعدد گھروں پر چھاپے مارکر لوٹ مار کے بعد 2 افراد جواھو ولد بری بگٹی، جونا ولد نوکاف بگٹی نامی افراد کو […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع پشین خانوزئی سے گُزشتہ ہفتہ اغواء ہونیوالے مغوی تاجر حاجی محمد قاسم کو لیویز فورس نے شال سے بازیاب کروا لیا جبکہ نامعلوم اغواکار موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ آپ کو علم ہے 28 نومبر کی شب مقامی تاجر کو انکی […]
آواران ( نامہ نگار ، مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران پیراندر گرائی سے تحصیل مشکے کے رہائشی باران ولد فقیر محمد سکنہ راہو جو مشکے نامی شخص کو پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے کارندوں نے پانچ روز قبل گھر پر چھاپہ مار کر حراست میں لینے کے بعد […]
کیچ ( پریس ریلیز )بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ سیاست کے مرکز کیچ میں صباء لٹریری فیسٹیول کا انعقاد اور بلوچ عوام کی بڑی تعداد میں شرکت بلوچ سماج میں قوم دوستی، علم دوستی اور سیاسی شعور کی علامت ہے۔ ترجمان نے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستانی فورسز نے بلیدہ کے رہائشی امتیاز بلوچ ولد نذیر کو گزشتہ روز شال سے بلیدہ آتے ہوئے اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔ لواحقین نے امتیاز بلوچ کی بازیابی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے بیٹے کو شال […]