پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم دز گومازی کے مقام سے صرف گاڑی  سوار مسلح افراد نے فدا ولد طاہر نامی نوجوان کو انکے باغ سے اسلح کے زور پر  اغواء کرکے لے گئے ،جس کے بعد نوجوان لاپتہ ہے ۔  نامعلوم مقام منتقل […]

کراچی ،کیچ( نامہ نگاران ) کراچی سے کیچ مند کا رہائشی شخص جبری لاپتہ، تفصیلات کے مطابق اسماعیل ولد ابراہیم سکنہ مند محلہ گوگ کے رہائشی نوجوان روڈ حادثہ میں  موٹر سائیکل سے گر کر  زخمی ہوا تھا اور  علاج کی غرض سے  کراچی گئے تھے ، جہاں فورسز نے […]

شال ( پریس ریلیز )  بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے جامعہ کراچی میں زیر تعلیم چار بلوچ طلباءگمشادبلوچ،دودا الیٰ،مزمل بلوچ اور معراج بلوچ کی جبری گمشدگی پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے بلوچستان میں انسانی حقوق کی پامالی کا تسلسل قرار دیا ہے۔ انھوں  نے کہا […]

شال ( نامہ نگار ) جبری لاپتہ استاد واحد کمبر کے اہلخانہ نے جاری بیان میں کہاہے کہ استاد  ایک معتبر رہنما، ایک جدوجہد کی علامت ہیں، آج ہماری حمایت کے منتظر ہیں۔ ان کی جبری گمشدگی نہ صرف ان کے خاندان بلکہ پوری قوم کے لیے تکلیف دہ ہے، […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی  اور پنجگور سے 4 طالب علموں سمیت 5 افراد   پاکستانی فورسز  ہاتھوں جبری لاپتہ ،جبکہ ڈیرہ بگٹی سے لاپتہ شخص بازیاب ہوگیا ۔ تفصیلات کے مطابق کراچی گلشن اسکوائر  سے پاکستانی فورسز نے  نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے  سینٹرل کمیٹی کے ممبر […]

قلات ، حب ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع قلات تحصیل منگچر کے کلی زکریازئی میں رات گئے پاکستانی فورسز نے  ایک گھر پر چھاپہ مار  تین بھائیوں مرید احمد، محبوب علی اور ارشاد احمد پسران ماسٹر محمد اسماعیل کو غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد جبری لاپتہ کر […]

شال ( پریس ریلیز ) بلوچستان جبری طور پر لاپتہ ہونے والے نصیب اللہ بادینی کی ہمشیرہ ماہ پارہ بلوچ نے 10 دسمبر کے عالمی دن کے موقع پر انسانی حقوق کی تنظیموں، عالمی برادری اور انسانی حقوق کے علمبرداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ جبری گمشدگیوں کے خلاف […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ دشت شولیگ میں رات گئے  پاکستانی فورسز نے گھروں پر  چھاپہ مار کر حاجی حاصل ،  عبدالسلام ولد حاجی حاصل، یاسر  ولد عبداللہ اور سالم ولد قادربخش نامی افراد کو تشدد کا نشانہ بناکر حراست میں لیکر جبری لاپتہ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جامعہ بلوچستان کی طالبہ ہانی مشی بلوچ کی کشیدہ کاری کے ذریعے لاپتہ افراد کے مسئلے کو اجاگر کرنے کی منفرد کوشش دوران اپنے آرٹ کے ذریعے ان خاندانوں کے دکھ اور مزاحمت کی عکاسی کی، جن کے پیارے سالوں سے لاپتہ ہیں۔ ‎فائن آرٹس […]

شال ( پریس ریلیز ) بلوچ نیشنل مومنٹ بی این ایم کے سابق سیکٹری جنرل محمد رحیم ایڈوکیٹ نے جاری بیان میں کہاہے کہ واحد قمبر بلوچ کو پاکستان کے انٹیلی جنس اہلکاروں نے 19 جولائی 2024 کو کرمان سے اغوا کیا تھا جہاں وہ علاج کے لیے گئے ہوئے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ