کیچ ( نمائندہ خصوصی ) بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت آسکانی محلے سے آج صبح پاکستانی فورسز نے نثار ولد اسلم اور اور وارث ولد سلیم نامی دو نوجوانوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ جس کے بعد دونوں جبری لاپتہ ہیں ۔ آپ کو علم […]
جبری لاپتہ
جبری گمشدگیوں کی خبریں۔
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ کے علاقہ تربت میں آج صبح پاکستانی فورسز نے چھاپہ مارکر متعدد افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ لاپتہ ہونے والے تین افراد کی شناخت ڈاکٹر ظفر ولد محمد رحیم، رحیم جان ولد ڈاکٹر ظفر اور ڈاکٹر محمد کریم […]
کراچی ایئر پورٹ کے سیکورٹی پر تعینات پولیس اہلکار اور طالب علم کو انکے گھر سے لاپتہ کردیا گیا۔ پاکستانی فورسز نے کراچی کے علاقے گلشنِ اقبال سے دو افراد کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے جس کے بعد سے دونوں نوجوان منظرعام پر نہیں […]
قلات ( نمائندہ خصوصی ) قلات ہربوئی آس پاس کے علاقوں سے گزشتہ روز فوج کشی دوران لاپتہ ہونے والے 40 افراد میں سے 19 کے قریب افراد کے نام سامنے آگئے ، جن کی شناخت میر اسد ،میر اسحاق ، علی اکبرولد دین محمد ، کلیم اللہ ولد واحد […]
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع آواران تیرتیج کے رہائشی نوجوان پرویز ولد عبدالصمد نامی نوجوان کو پاکستانی فوج نے کراچی سے حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ بتایا جارہاہے کہ مذکورہ نوجوان کو گذشتہ رات کراچی کے علاقے لیاری کلری سے پاکستانی فوج نے حراست میں […]
شال ( نمائندہ خصوصی ) بزرگ بلوچ آزادی پسند رہنما استاد واحد کمبر کی صاحبزادی مہلب واحد کمبرنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ میرے والد کو ریاستی عقوبت خانے میں انہیں انکی زندگی بھر کی جدوجہد پر پچھتاوے پرمجبور کیا جارہاہے۔ انہوں نے […]
شال ( پریس ریلیز ) بلوچستان کے دارالحکومت شال سے جبری لاپتہ عبدالرشد کے لواحقین نے کہا ہے کہ عبدالراشد بلوچ کو 27 نومبر 2012 کو جناح ٹاؤن شال سے مسلح افراد نےاسلح کے زورپر اغوا لرلیا جس کے بعد وہ تاحال لاپتہ ہے ۔ اس افسوسناک واقعے کے بعد […]
آواران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع آواران تیرتیج سے جبری لاپتہ دلجان بلوچ کی بازیابی کے لیے دھرنا ساتویں روز بھی جاری ہےآج دھرنے کو ایک ہفتہ مکمل ہو چکا ہے۔ دلجان کی باحفاظت بازیابی کیلئے یہ دھرنا 18 نومبر کو شروع ہوا تھا جو تاحال جاری ہے۔ دھرنا […]
گوادر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر اور تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز اور سرکاری حمایت یافتہ گروہ نے دو افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ گوادر سے لاپتہ ہونے والے شخص کی شناخت نذیر ولد یار محمد سکنہ دشت کمبیل سے ہواہے جسے […]
نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان ضلع نوشکی ،خاران اور قلات کے مختلف پہاڑی علاقوں میں تین روزہ فوج کشی کے دوران فورسز نے 8 افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے تاہم خدشہ ہے مزید افراد بھی فوجی بربریت دوران جبری گمشدگی کا نشانہ بنے ہونگے ۔ علاقائی […]