قلات ڈویژن( مانیٹرنگ ڈیسک ، ویب ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع لسبیلہ میں مسافر کوچ اور ٹریکٹر کے درمیان خوفناک خونی تصادم میں 3 افراد ھلاک 13 زخمی ہوگئے۔ اس طراھ قلات کے ایریا میں بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی خضدار کے پروٹوکول آفیسراعجازاحمد کار حادثے میں ھلاک ہوئے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے ماشکیل میں جھگڑے کے دوران امان اللہ نامی شخص نے فائرنگ کرکے اپنے ہی بھائی حفیظ اللہ ولد خدا نظر محمد حسنی گولی مار کر قتل کردیا اور فرار ہوگیا۔ پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر نعش کو تحویل میں لینے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) بلوچستان کے علاقے چمالنگ میں گزشتہ رات نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کو بم حملے میں نشانہ بنایا ۔۔ تفصیلات کے مطابق چمالنگ کے علاقے ٹریپل موڑ کے مقام پر پاکستانی فورسز کی گاڑی کو آئی ڈی دھماکے میں نشانہ بنایا گیا۔ پولیس […]

شال (مانیٹرنگ ڈسک ، ویب ڈیسک) بلوچستان ضلع موسی خیل کے علاقے راڑہ شم میں بدنام زمانہ کاونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی کی جعلی کارروائی تین افراد کو قتل اور دو کو زخمی کردیا ۔ دوسری جانب سی ٹی ڈی کا حسب معمول دعوی ہے کہ تین مشتبہ افراد […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ، ویب ڈیسک ) دکی شہر سے تین کلومیٹر کے فاصلے پر واقع دمڑ کول مائنز میں جمعرات کی صبح 8 بجے زہریلی گیس بھرنے سے کوئلہ کان کے اندر کام کرنے والے 3 کانکن کان کے اندر پھنس گئے۔ واقعہ کے بعد مقامی کوئلہ کانکنوں […]

شال ( نامہ نگاراں ،مانیٹرنگ ڈیسک ) اسلام آباد میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل , ایم پی اے جہانزیب مینگل، اختر حسین لانگو، شفیع مینگل اور دیگر پارٹی کارکنوں پر درج ایف آئی آر اور گرفتاریوں کے خلاف بلوچستان نیشنل پارٹی کی مرکزی کال پر […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیرہ مراد جمالی جیکب آباد مرکزی شاہراہ بیل پٹ ایریاء میں ویگن اور مزدا ٹرک کے درمیان خوفناک تصادم میں 4افراد زندگی کی بازی ہار گئے. پولیس موقع پر پہنچ کر نعش اور زخمیوں کو سول ہسپتال ڈیرہ مرادجمالی پہنچادیا ۔ دالبندین نوشکی سے امین […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گوادر جیونی میں باز کا شکار کرنے والا عبدالباسط نامی نوجوان فائرنگ سے ھلاک تاہم واقع کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں۔ ادھر حب چوکی میں ،درگاہ شاہ نورانی سے آنے والی زائرین کی بس کو حادثہ پیش آیا جس میں ایک بچہ جاں بحق […]

شال ( ویب ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی مینگل بی این پی کے کال پر بلوچستان کے مختلف علاقوں میں مظاہرے، بی این پی سربراہ اختر مینگل سمیت رہنماؤں کے خلاف جھوٹی ایف آئی آر ختم کرنے ، کاروائیاں بند کرنے کا مطالبہ کیاگیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان نیشنل […]

شال ( ویب ڈیسک ،مانیٹرنگ ڈیسک)اوستہ محمد گوٹھ پیرل آباد میں محمد صلاح مگسی نامی شخص کے گھر پر بااثر شخص کے کارندوں کی فائرنگ۔چھ سالہ خلق بی بی اور سات سالہ دعا بی بی دختران نذیر احمد موقع پر ھلاک جبکہ نذیر مگسی اور 50 سالہ محمد صلاح شدید […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ