نصیر آباد،کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع نصیر آباد  میں بم دھماکہ تین افراد  زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق نصیر آباد میں کٹوہر پل کے مقام پر سڑک کنارے نصب بم پھٹ گیا، جس کے  زد میں آکر سڑک سے گزرنے والے کار سوار تین افراد زخمی ہوگئے ۔ […]

حب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پرنس ہوٹل کا ملازم ھلاک ۔ ھلاک شخص کی شناخت صلاح الدین عرف چنگاری سکنہ مستونگ کے نام سے ہوا ہے ۔بتایا جارہاہے کہ مقتول کافی دیر سے ہوٹل میں کام کرہاتھا ۔تاہم قتل کے وجوہات معلوم نہیں ہوئے ہیں۔ پسنی (نامہ نگار)پسنی ، […]

خضدار ،جعفر آباد  ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جعفرآباد تھانہ ڈیرہ اللہ یار کی حدود محبت شاخ میں خاتون اور مرد قتل ۔ بتایا جارہاہے کہ گزشتہ روز جعفرآباد ڈیرہ اللہ یار میں  شوہر نے مبینہ کاروکاری کے الزام میں اپنی بیوی اور پڑوسی نوجوان عنایت اللہ  کو فائرنگ کرکے قتل […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حب نامعلوم مسلح افراد کی رکشہ پر فائرنگ 2 افراد ھلاک ، تفصیلات کے مطابقحب کے علاقے دارو ہوٹل کے مقام پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے عزیز اللہ ولد رحمت اللہ عمر 40 سال اور عطاء محمد ولد رحمت اللہ 30 سال کو […]

چمن(مانیٹر نگ ڈیسک) چمن ریلوے سٹیشن روڈ پر سیکیورٹی فورسز اور زہری چشمہ میں لیویز کی گاڑی کو  ریموٹ کنٹرول بم حملوں میں نشانہ بنایا گیا، 4 افراد زخمی ۔ تفصیلات کے مطابق ریلوے سٹیشن روڈ پر پاکستانی فورسز کی گاڑی کے گزرنے کے دوران ایک زوردار دھماکہ ہوا ۔ […]

حب ،خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے صنعتی شہر حب چوکی میں سٹی تھانے کے مرکزی دروازے کے سامنے گزشتہ رات نصب بم زور دار دھماکے سے پھٹ گیا، جس کی آواز دور دور تک سنائی دی گئی ۔ دھماکے کے بعد فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے […]

ڈیرہ بگٹی، شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی اور شال سے مزید طالب علم سمیت 3  افراد کو پاکستانی فورسز نے لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق دو دن قبل ایف سی نے سوئی شہر سے دو نوجوانوں کو جبری طور پر لاپتہ کردیا ۔ جن […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) شال اختر آباد کے مقام پر ٹرک پر فائرنگ سے ڈرائیور زخمی ٹرانسپورٹرز کا شدید احتجاج راستہ بند ہوگیا ۔ اس طرح بارکھان دھولہ گیر میں دھیم برادری کی آپس میں  لڑائی کے نتیجے میں 7افراد شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں کو بارکھان ڈی ایچ کیو […]

واشک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع واشک میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے کائونٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) کے اہلکار کو ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق واشک کارہائشی سی ٹی ڈی کا سب انسپکٹر اسرار احمد اپنے بھائی کے دکان میں بیٹھا ہوا تھا کہ مسلح  شخص نے  […]

جھل مگسی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) گنداواہ کے علاوہ گہیلاشار میں ملزم نے فائرنگ کرکے عبدالمجید کو قتل جبکہ ان کے داماد محمد حنیف کو زخمی کردیا اور فرار ہوگئے ، نعش اور زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں نعش ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ